Roze News

گروپ کیپٹن عاصم طارق کیس میں خاتون اور قاتل کی ’چیٹ‘ سامنے آگئی

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کے عدالت پیش ہوتے ہی بڑا حکم جاری

گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں خاتون اور قاتل کی چیٹ بھی سامنے آگئی ہے، قاتل اور خاتون ایک ہی جگہ ملازمت کرتے تھے، قتل سے پانچ دن پہلے دونوں کی واٹس ایپ پر گفتگو […]

بیٹی غیر کی ہو یا اپنی بیٹی آخر بیٹی ہے۔۔۔

بیٹی غیر کی ہو یا اپنی بیٹی آخر بیٹی ہے۔۔۔

(ائیر فورس کے غیرت مند۔جرأت مند گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر دل سے نکلے چند اشعار) عاصم کی قربانی جیسے ہم سب سے یہ کہتی ہے بیٹی غیر کی ہو یا اپنی بیٹی آخر بیٹی ہے آوارہ ،اوباش عناصر کب تک دہشت بانٹیں گے کیسے سب کے سامنے  اس نے خون کی ہولی […]

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے سے تجاوز کرگئی

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے سے تجاوز کرگئی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کی قیمت 2900 روپے سے تجاوز کرگئی۔ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں دو روز کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ حالیہ اضافے کے بعد پشاور میں 20 کلو آٹے کی قیمت 2900 روپے سے تجاوز کرگئی۔ اوپن مارکیٹ میںمیدہ […]

ٹرمپ معاملے پر اٹلی نے خاموشی توڑ دی، میلونی نے سب کچھ واضح کر دیا

اٹلی، میلان ایئرپورٹ پر حادثہ، گاڑی طیارے سے جا ٹکرائی

ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، اطالوی وزیراعظم اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر کوئی ملال نہیں، صدر ٹرمپ کے بیانات کا براہ راست جواب نہیں دوں گی۔ایک بیان میں جورجیا میلونی نے کہا کہ […]

چین نے صرف 38 ماہ میں دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن تعمیر کرلیا

چین نے صرف 38 ماہ میں دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن تعمیر کرلیا

چین نے صرف 38 ماہ میں دنیا کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن تعمیر کر دیا، اس مقصد کے لیے ورکروں کی ایک پوری فوج استعمال کی گئی۔  چونگ چھنگ ایسٹ نامی اس اسٹیشن کو رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ یہ 12 لاکھ […]

بھارت: زیادتی و قتل کیس میں ہجوم کے ہاتھوں مارا جانیوالا نوجوان بے گناہ نکلا

بھارت: زیادتی و قتل کیس میں ہجوم کے ہاتھوں مارا جانیوالا نوجوان بے گناہ نکلا

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے باروئی پور میں 11 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور قتل کے واقعے کے بعد مشتعل ہجوم کے تشدد سے جان گنوانے والا نوجوان اندرجیت مونڈل بے گناہ نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اندرجیت مونڈل کی بے گناہی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجتماعی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،چین

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

چین نے ایک بار پھر دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں چین کے وزیر مملکت داخلہ و سربراہ اسپشل سروس بیورو لنگ ژیفینگ سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں انسداد دہشت گردی تعاون اور اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو مزید […]

انتظار ختم! ہنڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت آگئی، اب کتنے میں ملے گی؟جانئے

انتظار ختم! ہنڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت آگئی، اب کتنے میں ملے گی؟جانئے

پاکستان میں مقبول موٹرسائیکل ہنڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔ 100 سی سی انجن کی حامل یہ موٹرسائیکل اپنی بہتر مائلیج اور کم خرچ کے باعث صارفین میں خاصی پسند کی جاتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہنڈا پرائیڈر 100 ایک لیٹر پٹرول میں تقریباً 45 سے 55 کلومیٹر تک سفر کرنے کی […]

معروف پوڈکاسٹر ریحان طارق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار،وجہ کیابنی ؟ جانئے

معروف پوڈکاسٹر ریحان طارق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار،وجہ کیابنی ؟ جانئے

معروف پوڈکاسٹر ریحان طارق کو لندن سے واپسی پر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریحان طارق رات تقریباً ایک بجے کے بعد لندن سے لاہور پہنچے، جہاں امیگریشن کے دوران ان کا نام پی این آئی ایل (PNIL) لسٹ میں موجود ہونے کا انکشاف ہوا۔ ذرائع […]

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، ریٹس مزید کم ہو گئے،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونا سستا یا مہنگا؟ فی تولہ کتنے کا ہوگیا، خریداروں کے لیے اہم خبر آگئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی […]