Roze News

ملک بھر میں بارشیں، 14 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، درجنوں زخمی ہو گئے

آسمان پر بادلوں کا راج!آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات میں سیف اللہ جھیل کے مقام پر کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں 6 […]

فٹبال ورلڈ کپ! ایرانی ٹیم کی وطن واپسی پر ایسا شاندار استقبال کہ دنیا دیکھتی رہ گئی

فٹبال ورلڈ کپ! ایرانی ٹیم کی وطن واپسی پر ایسا شاندار استقبال کہ دنیا دیکھتی رہ گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کے باوجود ایرانی فٹبال ٹیم کی تہران واپسی پر مہرآباد ایئرپورٹ پر شائقین نے پرتپاک اور جذباتی استقبال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہ کرنے کے باوجود ایرانی قومی فٹبال ٹیم کی وطن واپسی […]

سونے کو پھر لگ گئے پر، عالمی منڈی میں قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں اسپاٹ گولڈ جون کے بعد کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ عالمی منڈی میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بنیادی وجہ امریکہ میں روزگار سے متعلق توقعات […]

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن، 14 گرفتار، کارروائیاں مزید تیز

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن، 14 گرفتار، کارروائیاں مزید تیز

حیدرآباد میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا گیا، جبکہ حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت اور قانونی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی ہدایات پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ […]

مون سون کی بھرپور انٹری،موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

پنجاب میں مون سون سیزن ختم

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل شروع ہو گیا ہے، جس کے […]

بالآخر فیصلے کی گھڑی آگئی! عالمی منڈی میں خام تیل سستا، اب حکومت کیا اعلان کریگی؟جانئے

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹر کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی […]

کسی بھی کالعدم تنظیم کیساتھ مذاکرات نہیں کرسکتے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیرطارق فضل چوہدری کا استعفے سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے واضح کیا کہ مہاجرین کی 12 نشستیں فی الفور ختم نہیں ہوسکتیں، نشستوں کے خاتمےکے لیے آئینی ترمیم درکار ہے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ بات چیت سے مسائل کا حل […]

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہونگے: قطر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردخاک

شدوحہ: قطر کا کہنا ہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے۔ قطری حکام کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان دوحہ میں جاری بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور اب سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ […]

بھارتی چینل سن ٹی وی نیٹ ورک بھی ہیک، اسکرین پر پاکستانی پرچم کا بینر چلا دیا گیا

بھارتی چینل سن ٹی وی نیٹ ورک بھی ہیک، اسکرین پر پاکستانی پرچم کا بینر چلا دیا گیا

اسلام آباد:بھارت کے سن ٹی وی نیٹ ورک کو ہیکرز نے ہیک کرکے اس کی نشریات معطل کر دیں، سائبرحملہ آوروں نے نیٹ ورک کے اندرونی براڈ کاسٹ مینجمنٹ پورٹل تک رسائی بھی حاصل کرلی۔سائبر حملہ کے نتیجے میں سن ٹی وی کے مختلف ٹیلی وژن چینلز کی نشریات عارضی طور پر متاثر اور تبدیل […]

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بےبنیاد بیان کو مسترد کر دیا

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بےبنیاد بیان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف پاکستان کی جائز، ٹارگٹڈ اور متناسب کارروائیوں کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد بیان کو مسترد کیا ہے۔بھارت کی وزارت خارجہ کی جانب سے 29 جون کو جاری بیان پر پاکستان کے ردعمل سے متعلق ذرائع ابلاغ کے سوال کے […]