مفتی تقی عثمانی دوسری بار وفاق المدارس کے بلا مقابلہ صدر منتخب

جامعہ دارالعلوم کراچی میں وفاق المدارس کا مشترکہ انتخابی اجلاس ہوا جس میں معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی کو دوسری بار وفاق المدارس کا بلا مقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مولانا محمد حنیف جالندھری مسلسل ساتویں مرتبہ بلا مقابلہ ناظم اعلیٰ منتخب ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے […]
لاہور غیرملکی خواتین زیادتی کیس؛ اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا کی دو غیر ملکی خواتین کے اغواء اور مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ ڈیفنس سی میں درج اس ہائی پروفائل مقدمے میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کے قریبی رشتہ دار محمد رضا ڈار سمیت 5 ملزمان […]
مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی تدفین میں شرکت نہیں کر پائیں گے

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا عمل ان کی شہادت کے چار مہینے بعد رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں شروع کیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 4 جولائی سے 9 جولائی 2026 تک ایران اور عراق کے پانچ شہروں میں شہید سپریم لیڈر کا جسد خاکی دیدار کے […]
ایران کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ،سستے تیل کے بحری جہاز پاکستان کب پہنچیں گے؟

ایران سے سستا خام تیل درآمد کرنے کے امکان نے پاکستان میں نئی امید پیدا کر دی ہے۔ حالیہ سفارتی پیش رفت اور ایرانی تیل پر عائد بعض پابندیوں میں عارضی نرمی کے بعد پاکستانی حکومت نے ایران سے رعایتی نرخوں پر تیل اور گیس خریدنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا […]
فٹبال ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئے 1200 میل سائیکل پر سفر کرنیوالا جاپانی طالبعلم

فٹبال ورلڈکپ ایسا ایونٹ ہے جس میں اپنی پسندیدہ ٹیم کو لائیو ایکشن میں دیکھنے کے لیے دیوانے مداح سب کچھ کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ گزشتہ دنوں ڈیلاس میں جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے موقع پر دیکھنے میں آیا۔ امریکا کی ایک یونیورسٹی میں زیرتعلیم جاپانی […]
سمندر کے اوپر ایئرپورٹ، چین کے تعمیراتی منصوبے نے دنیا کو حیران کردیا

چین فن تعمیرات اور اپنے کاروباری منصوبوں کے حوالوں سے اپنی مثال آپ ہے، گزشتہ ایک دہائی چین نے اپنے کئی منصوبوں سے نہ صرف اپنی معیشت اور سیاحت کو فروغ دیا ہے بلکہ اس نے ان منصوبوں کو دنیا کو بھی حیران کردیا۔ چین کا نیا منصوبہ واقعی حیران کر دینے والا ہے یہ […]
دنیا جلد ایران کی فتح کی گونج سنے گی، ایرانی جنرل کا دعویٰ

ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ دنیا جلد ایران کی فتح اور جارح و دہشت گرد دشمن کے خلاف مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی گونج سنے گی۔ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے یہ بات میجر جنرل غلام علی رشید […]
دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی تازہ فہرست جاری، سنگاپور نے پھر بازی مار لی، پاکستان کس نمبر پر آیا؟ جانیے

ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2026 کی دوسری ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں سنگاپور نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن برقرار رکھی، جبکہ پاکستان 100ویں نمبر پر موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ […]
ایرانی ریال کی زبردست واپسی، پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں بڑی چھلانگ
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کے بعد پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں اس کی قیمت میں تقریباً چار گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی پابندیوں اور معاشی دباؤ کے باوجود ایرانی ریال نے پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں غیرمعمولی مضبوطی […]
سونا سستا ہوا یا مہنگا ؟ فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟خریداروں کیلئے اہم خبرآگئی

پاکستان سمیت عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری دیکھی جا رہی ہے، جس کے بعد قیمتی دھات کی قیمتیں ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 91 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی اونس 4,063 ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جس سے عالمی سطح پر […]