نئے مالی سال کا آغاز؛ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھادی

اسلام آباد: نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیویز کی شرح میں ردوبدل کر دیا ہے۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی شرح میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے اسے ڈھائی روپے سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دیا […]
قطر اور پاکستان ثالثوں کی امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں سے ملاقاتیں، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: قطر میں امریکا اور ایران کے مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں فریقین نے جلد اگلے دور کی بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قطر اور پاکستان کے ثالثوں نے آج دوحہ میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، […]
میزائل اور ڈرون پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب

تہران: ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے واضح کر دیا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیتیں، میزائل پروگرام اور ڈرون ٹیکنالوجی قومی سلامتی سے متعلق بنیادی معاملات ہیں، جن پر امریکا سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے قائم مقام وزیر دفاع مجید […]