Roze News

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ ، ہر صورت سندھ طاس معاہدے کا تحفظ کریں گے: عطا تارڑ

پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ ، ہر صورت سندھ طاس معاہدے کا تحفظ کریں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے پانی محض ایک قدرتی وسیلہ نہیں بلکہ بقا کا معاملہ ہے اور پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرےگا۔سندھ طاس معاہدہ کے بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا […]

مریم نواز کا پنجاب میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

چیف منسٹر مریم نے کینسر کی مریض بچی کا ہاتھ تھام لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 5 سالوں کے دوران صوبے میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں مزید الیکٹرک بسیں، ای ٹیکسیاں، ای بائیکس اور ای تھری وہیلرز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو ماہ کی تعطیلات، کون سے جج دستیاب، شیڈول جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسمِ گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کل سے شروع ہوں گی جبکہ گرمیوں کی تعطیلات میں کون سے جج کب دستیاب ہوں گے؟ اس متعلق چیف جسٹس کی منظوری سے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ڈپٹی رجسٹرار جنرل کی جانب سے آفس آرڈر جاری کر دیا گیا جس کے مطابق […]

اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ : پاکستان

اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ : پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کا نئی بستیوں کی تعمیر کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کے لیے سنگین خطرہ ہے۔سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے، […]

اڈیالہ جیل، قیدیوں کے فرار کا معاملہ: ڈی ایس پی معطل، جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکار گرفتار

اڈیالہ جیل، قیدیوں کے فرار کا معاملہ: ڈی ایس پی معطل، جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکار گرفتار

اسلام آباد:راولپنڈی میں کہوٹہ عدالت سے پیشی کے بعد واپسی پر اڈیالہ جیل کے 14 قیدیوں کے جیل وین سے فرار ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ڈیوٹی پر مامور اڈیالہ جیل کے گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ان کے موبائل […]

بینکس قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں: اسٹیٹ بینک

بینکس قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں: اسٹیٹ بینک

اسلام آباد:اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو حکم دیا ہے کہ کسی قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک نہ کریں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے عدالتی حکم پر عمل درآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے اسٹیٹ بینک کو اندرونی میکانزم طے […]

امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران

مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، توجہ دفاع پر، ایران کا دو ٹوک اعلان

تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اس وقت کسی حتمی معاہدے کے لیے مذاکراتی مرحلہ شروع نہیں […]