فیفا ورلڈ کپ، ایران ٹورنامنٹ سے باہر، 52 سال بعد کانگو کی تاریخی انٹری

فیفا ورلڈ کپ، ایران فٹبال ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی جبکہ 52 سال بعد ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی کانگو نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ مرحلے میں الجزائر اور آسٹریا کے درمیان کھیلا گیا میچ مکمل طور پر ڈرامائی ثابت […]
پیٹرول سستا ہوگا یا نہیں؟ وزیر پیٹرولیم نے بالآخر عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول سستا کرنے کا وعدہ برقرار، عالمی قیمتیں کم ہوتے ہی عوام کو ریلیف دیں گے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دینے کے اپنے وعدے پر قائم ہے اور جیسے […]
خیبرپختونخوا پولیس کی یونیفارم میں بڑی تبدیلی، نیا حکم نامہ جاری

خیبرپختونخوا پولیس کی یونیفارم میں جزوی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت اعلیٰ افسران کیلئے سیاہ بیلٹ اور سیاہ جوتے پہننا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ فلیش سگنل کے مطابق یہ فیصلہ مجاز اتھارٹی کی منظوری اور اسٹینڈنگ آرڈر نمبر 5/2026 کی […]
وزیراعلیٰ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، خیبرپختونخوا میں پہلے دو بچوں کی پیدائش پر فی بچہ 20 ہزار روپے مالی معاونت کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں پہلے دو بچوں کی پیدائش پر ہر بچے کیلئے 20 ہزار روپے مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مالی معاونت کا مقصد ماں بچے کو صحت مند اور محفوظ آغازِ زندگی میسر کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے خوشحال بجٹ 2026-27 میں بانی پی ٹی آئی […]
ایبولا وائرس کے خدشات، سعودی عرب نے 3 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

سعودی عرب نے ایبولا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر تین افریقی ممالک کیلئے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت شہریوں اور مسافروں کی آمد و رفت پر عارضی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے جمہوریہ کانگو، یوگنڈا […]
سونے اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری، آج فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی تازہ قیمتیں جاری کر دی گئی ۔ آج اتوار 28 جون 2026 کو سونے کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں، جبکہ چاندی کے نرخ بھی مستحکم رہے۔ جاری کردہ تازہ ریٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت فی 10 گرام 3 لاکھ 72 ہزار 520 روپے […]
بادلوں نے بدل لیا رخ! آج کن علاقوں میں ہوگی بارش؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون کا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع جزوی ابر […]