Roze News

پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

بھارت میں پارک کی سیر کو آنے والی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھپور کے مشہور مندور گارڈن میں ایک فیملی سیر کو  گئی تھی، فیملی پارک میں موجود ٹوائے ٹرین کے مزے لے رہی تھی کہ اچانک یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ 5 سالہ […]

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت اور بلاک چین تعلیم کے فروغ کیلئے بائننس اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت اور بلاک چین تعلیم کے فروغ کیلئے بائننس اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد، پاکستان یکم جون 2026: دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائننس (Binance) اور ٹیلی نار پاکستان (Telenor Pakistan)نے پاکستان میں بلاک چین جدت اور تعلیمی اقدامات کے فروغ کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمتی یادداشت کی دستخطی تقریب ٹیلی نار پاکستان کے […]

نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت، آج پہنچیں گے

بابا جی آپ کو لیپ ٹاپ نہیں ملے گا، آپ غلط استعمال کرینگے ،نواز شریف کے جملے نے جلسے میں قہقہے بکھیر دیے

لاہور :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں نواز شریف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ پنجاب […]

امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا

ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ

اسلام آباد: امریکا اور ایران کی محدود فوجی جھڑپوں کے باعث عالمی منڈیاں شدید اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔ عالمی مالیاتی نظام اس وقت شدید اتار چڑھاؤ کی زد میں آیا جب توانائی کی قیمتیں بتانے والے لائیو ٹکرز گہرے سرخ رنگ میں بدل گئے، یہ صورتحال تزویراتی لحاظ سے انتہائی اہم آبنائے ہرمز میں […]

آئندہ ہفتے ایران کیساتھ معاہدہ ہوجائیگا، جنگ بندی میں توسیع کی جائیگی: ٹرمپ

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں آئندہ ایک ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے معاہدے کے تحت جنگ بندی میں توسیع کی جائےگی اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت […]

سوات، چترال، دیر سمیت مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

سوات، چترال، دیر سمیت مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

پشاور:چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی […]

لبنان پر حملے جاری رکھنے کے اعلان پر ٹرمپ طیش میں ، نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دیا

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

نیویارک :امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید برہمی اور سخت الفاظ کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ایک امریکی ویب سائٹ […]

نیتن یاہو نے ٹرمپ کے بیان کو ہوا میں اڑا دیا، لبنان میں حملے جاری رکھنے کا اعلان

اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے: امریکی انٹیلی جنس

تل ابیب :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی اور فوجی کارروائیاں روکنے کے دعوے کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واضح کر دیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج اپنی حکمتِ عملی کے مطابق آپریشنز جاری رکھے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان […]