Roze News

ایشیا انڈر 18 ہاکی کپ! پاکستان نے پہلے میچ میں چین کو شکست دیدی

ایشیا انڈر 18 ہاکی کپ! پاکستان نے پہلے میچ میں چین کو شکست دیدی

ایشیا انڈر 18 ہاکی کپ، پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر شاندار آغاز کر دیا ایشیا انڈر 18 ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں چین کو 0-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ میچ کے آغاز سے ہی پاکستانی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا […]

پاکستانی کرکٹ کیلئے بڑا دن، قومی ٹیم 1000 ون ڈے میچز کا سنگِ میل عبور کریگی

پاکستانی کرکٹ کیلئے بڑا دن، قومی ٹیم 1000 ون ڈے میچز کا سنگِ میل عبور کریگی

پاکستان آج ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرے گا، 1000 میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بننے کا اعزاز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، جہاں قومی ٹیم ایک تاریخی سنگِ میل بھی عبور کرنے جا رہی ہے۔ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ،خیبر پختونخوا میں غم کی لہر، 43 افراد جاں بحق، 1500 سے زائد زخمی، کئی گھرانوں کی خوشیاں اجڑ گئیں

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

عیدالاضحیٰ کے دوران خیبر پختونخوا میں ٹریفک حادثات، فائرنگ، ڈوبنے، آتشزدگی اور دیگر ہنگامی واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 43 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 1500 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق عید کے تین دنوں کے دوران صوبے […]

پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پہلے ون ڈے کےلیے قومی ٹیم میں کپتان شاہین آفریدی، صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، بابر اعظم، غازی غوری، سلمان علی آغا، عبدالصمد، شاداب خان، عرفات منہاس، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں۔ […]

واپس جانیوالے افغان مہاجرین پاکستان سے یہ چیز ساتھ نہیں لے جا سکتے، پابندی عائد

60 بازاروں میں بڑا کریک ڈاؤن، 45 ہزار افغان تاجروں کو نوٹس

غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ، واپس جانے والے مہاجرین کے لیے اسلحہ ساتھ لے جانے پر پابندی ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال بہتر بنانے، دہشت گردی کے خاتمے اور غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے حکومت پاکستان اور متعلقہ سیکیورٹی […]

عید الاضحیٰ پر کاغان میں سیاحوں کا رش، کتنے لاکھ افراد پہنچے؟ تعداد حیران کن نکلی

عید الاضحیٰ پر کاغان میں سیاحوں کا رش، کتنے لاکھ افراد پہنچے؟ تعداد حیران کن نکلی

عید الاضحیٰ تعطیلات میں کاغان میں سیاحوں کا ریکارڈ رش، ایک لاکھ سے زائد افراد وادی پہنچ گئے۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران وادی کاغان میں سیاحوں کی غیر معمولی آمد ریکارڈ کی گئی، جہاں تین دنوں میں ایک لاکھ 28 ہزار 862 سیاحوں نے وادی کا رخ کیا۔ سیاحوں میں بڑی تعداد میں […]

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا

نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے ، یکم محرم کو تبدیل کیاجائیگا

مکہ مکرمہ ، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا ۔ خادم الحرمین الشریفین کی نیا بت میں نیا غلاف کعبہ حوالے کرنے کی تقریب ہوئی ۔تقریب میں نیا غلاف کعبہ کلید بردار کعبہ کے حوالے کردیاگیا ۔ غلاف کعبہ ہر سال کی طرف اس بار بھی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائے گا […]

موسم کا بڑا اپڈیٹ! آج کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں […]

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ون ڈے سیریز کا پہلا معرکہ آج سجے گا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ون ڈے سیریز کا پہلا معرکہ آج سجے گا

پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل، راولپنڈی میں تمام تیاریاں مکمل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان شاہین […]