پاکستان اور چین کا نئے دور کی بین الاقوامی برادری کے قیام پر اتفاق

پاکستان اور چین نے نئے دور کی بین الاقوامی برادری کے قیام پر اتفاق کرلیا۔ پاک چین سیکیورٹی پارٹنرشپ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گوادر کو علاقائی رابطہ مرکز بنانے کی ٹھان لی گئی۔ خنجراب راہداری کو مزید فعال کرنے پر بھی زور دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مکمل ہونے پر […]
حماس نے کمانڈر محمد عودۃ کی شہادت کی تصدیق کردی

حماس نے عسکری ونگ کے کمانڈر محمد عودۃ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ اسرائیل نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد عودۃ کوغزہ میں ایک حملے میں شہید کیا، محمد عودۃ کو مئی میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے […]
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصائیوں کی ریٹ لسٹ جاری

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قصائیوں کی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ عید کے پہلے دن 5 من وزنی جانور کی کٹائی35 ہزار جبکہ 2 سے 5من تک وزنی جانور کی کٹائی کے 20 ہزار سے 25 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔ عید کے دوسرے روز بڑے جانور کی کٹائی20ہزار روپے طلب کی […]
غیر انسانی، سفاکانہ اقدامات افواج پاکستان یا قوم کے حوصلےکمزور نہیں کرسکتے، فیلڈمارشل سید عاصم منیر

فیلڈمارشل سید عاصم منیر نےکوئٹہ میں حالیہ بزدلانہ دہشتگردحملےپربیان دیتے ہوئےکہاایسےغیر انسانی اورسفاکانہ اقدامات افواجِ پاکستان یاقوم کےحوصلےکمزورنہیں کرسکتے،دہشتگردوں اور انکےتمام سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت سے آپریشنز جاری رکھے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کےمطابق فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نےعیدالاضحیٰ مغربی سرحدوں پرتعینات جوانوں کےساتھ منائی،وہ بلوچستان […]