عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی ایم ایم […]
پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طے کرنے کیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکے لیے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے ، چین کی جانب سے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی گئی ہے۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھتر ویں سال گرہ کی تقریب سے خطاب کرتے […]
امریکا سے مذاکرات: ایران کا تمام محاذوں پرجنگ کا خاتمہ ، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کا مطالبہ

تہران :ایران نے امریکا سے جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کا مطالبہ کر دیا۔معاہدے کیلئے امریکی تجاویز پر ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے بھیجے گئے پیغام نے کسی حد تک اختلافات کم کیے ہیں ، لیکن ان اختلافات کو مزید کم کرنے کے لیے واشنگٹن کی جانب سے […]
اہم شخصیات کا ڈیٹا بیرون ملک ایجنسیوں کو فروخت کرنیوالا گینگ پنجاب سے گرفتار

اسلام آباد: ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سید خرم علی کا کہنا ہے کہ شہریوں کا ذاتی ڈیٹا بیرون ملک ایجنسیوں فروخت کیے جانے انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم علی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا جنوبی پنجاب سے ایک […]
اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دینے،گولی مارنے یا تلف کرنے پرمستقل پابندی عائد

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کو زہر دینے،گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد کردی۔جسٹس خادم حسین سومرو نے اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی آبادی کنٹرول کرنے اور ان پر تشدد کےخلاف درخواست کا 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد میں […]
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی۔ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے جاری ایڈوائزری میں بتایا کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کرکے 4 مراحل میں معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا […]
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے مسودوں پرتفصیلی بات چیت

تہران :خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت کی۔ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات نے قیام امن کے طریقہ کار پر غور کیا۔ دوسری جانب سفارتی ذرائع کا بتانا […]
ایران پر حملے کیلئے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا، پاکستان

اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان نے دوٹوک تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود مانگنے کا کوئی امریکی مطالبہ نہیں ہوا ہے۔صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کی کہ امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود مانگنے کے […]