رواں برس ’’700 اہل غزہ‘‘ بھی حج کریں گے

رواں برس دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں ان میں 700 اہل غزہ بھی شامل ہیں۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ فلسطین سے 6600 عازمین حج فریضے کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس […]
اسلام آباد پولیس کے سابق ایس پی کو سزائے موت سنا دی گئی، وجہ کیابنی ؟ جانئے

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹ کے ملازم حمزہ خان قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کے سابق ایس پی عارف حسین شاہ کو سزائے موت سنا دی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے اس ہائی پروفائل کیس کی سماعت مکمل ہونے پر یہ حکم جاری کیا۔ […]
شہریوں کیلئے بری خبر آگئی !آٹے کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ

رحیم یار خان اور اس کے گردونواح میں بنیادی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ نے عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، خصوصاً دیہاڑی دار مزدور طبقہ اس مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، جبکہ روزمرہ ضروریات پوری کرنا بھی دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ […]
پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال،اسٹیٹ بینک کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر75روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنےکا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کے مطابق 25مئی سے75روپے کا یادگاری سکہ عوام کو فراہم کیاجائےگا،سکے کے ایک رخ پر ہلال،ستارہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان درج ہے۔ سکے کے دوسرے رخ […]
مودی کا اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کو دلچسپ تحفہ

اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس وقت دھوم مچا دی جب انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ اٹلی کے دوران انہیں ‘میلوڈی’ ٹافی کا ایک پیکٹ تحفے میں دینے کی ویڈیو شیئر کی۔ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے سوشل میڈیا پر یہ کلپ پوسٹ کرتے […]
بجلی سبسڈی سکیم کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی سکیم متعارف کرائی گئی ہے، جبکہ پروگرام میں شامل ہونے کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صارفین سب سے پہلے اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے دیے گئے آفیشل لنک کو اوپن کریں۔ اگر صارف کے پاس بجلی کا بل […]
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ماہانہ رقم میں اضافے پر اتفاق، اب 14 ہزار 500 کے بجائے کتنی رقم ملے گی؟ جانئے

وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان جاری بجٹ مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ماہانہ مالی امداد میں اضافے پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں موجود عالمی مالیاتی فنڈ کا مشن اپنے دورے میں توسیع […]
اٹلی نے صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان سے بد سلوکی پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا

اٹلی نے غزہ امداد لے جانے والے قافلے صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان سے برے سلوک پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا۔ اطالوی حکومت کے مطابق غزہ امداد لے جانے والے قافلے کے گرفتار ارکان کے ساتھ اسرائیل کا رویہ ناقابل قبول ہے، اس معاملے پر وضاحت کیلئے اسرائیلی سفیر کو طلب کیا ہے۔ اطالوی […]
بیجنگ میں روس اور چین کی بڑی بیٹھک، ایران سے متعلق ایسا اعلان کہ امت مسلمہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

‘روسی صدر اور چینی صدر کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی اہم ملاقات کے بعد دونوں ممالک نے تقریباً 40 معاہدوں پر اتفاق کر لیا ہے، جن میں توانائی، تجارت اور اسٹریٹجک تعاون سمیت مختلف شعبے شامل ہیں۔ اس پیشرفت کو عالمی سیاست میں ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ کریملن کے مطابق […]
آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے

ملک میں مہنگائی کی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور آٹے کے بعد اب روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہو گئی ہیں، جس سے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے مختلف شہروں میں شہریوں کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے، جہاں […]