تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، بالائی خطوں میں بارش اور برفباری متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے موسم سے متعلق تفصیلی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک […]