دنیا

عمرہ ادائیگی کے دوران مصری، خاتون روزے کی حالت میں انتقال کرگئیں

مسجد الحرام میں مصری خاتون روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں، غیر ملکی میڈیا کے مطابق حیبا مصطفی نامی خاتون کو عمرہ ادائیگی کے دوران اور روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑا رپورٹس کے مطابق خاتون کی نماز جنازہ میں ہزاروں افرا د شریک ہوئے غیر ملکی […]

Read More
دنیا

امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی اہلکار نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ماہ قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ اچانک منسوخ کردیاتھا۔ترجمان نے کہا کہ محکمہ خارجہ کے سربراہ چائنا ہاؤس رک واٹرز نے بیجنگ شنگھائی […]

Read More
دنیا

شاہ چارلس کی تخت نشینی کے بعد پہلی تصویر جاری

برطانوی شاہی خاندان نے شاہ چارلس سو م کی تخت نشینی کے بعد ان کی پہلی تصویر جاری کردی شاہ چارلس کی یہ تصویر آرٹسٹ الیسٹر بارفورڈ نے بادشاہ کو اپنے سامنے بٹھائے بغیر صرف دو ہفتوں میں آئل پینٹنگ سے بنائی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس آرٹسٹ نے گذشتہ ماہ بکنگھم پیلس کے استقبالیہ […]

Read More
دنیا

جمائما خان کے فلیٹ میں نامعلوم افراد کی گھسنے کی کوشش

اسلام آباد: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کے لندن فلیٹ میں چند روز قبل نامعلوم افراد نے آدھی رات کو گھسنے کی کوشش کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سی سی ٹی وی سے حاصل تصاویر شیئر کرتے ہوئے جمائما نے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی ان دونوجوانو ں کو […]

Read More
دنیا

میکسیو سٹی، پناہ گزین مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک

اسلام آباد: میکسیو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگ گئی غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 100 کے قریب افراد آگ لگنے کے باعث پیدا ہونیوالی کاربن مونو آکسائیڈ […]

Read More
دنیا

جیک ما طویل عرصے کے بعد منظر عام پر

چین میں معروف کمپنی علی باباکے ارب پتی بانی طویل عرصے کے بعد منظر عام پر آئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیک ماکو چین کے شہر ہانگژو کے دورے پر اپنی کمپنی علی بابا کی مالی اعانت سے چلنے والے یونگو اسکول میں طلبا ء اور اساتذہ سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔رپورٹ […]

Read More
دنیا

روس کی سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق

اسلام آباد: اسٹریٹجک بمبار طیاروں کی پرواز کے بعد روس نے سی آف جاپان میں فرض ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق میں سپر سانک اینٹی شپ میزائل فائر کیے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تقریباً سو کلو میٹر دور موجود ہدف کو دو موسکیٹ کروز میزائلوں سے […]

Read More
دنیا

فائرنگ کے واقعے پربات کرنے سے قبل امریکی صدر کا ہے وقت مذاق

اسلام آباد: امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بے وقت کا مذاق جہاں خبروں کی زینت بنا وہیں انہیں تنقید کی زد میں بھی لے آیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے پر بات کرنے سے قبل صدر جوبائیڈن نے آئس کریم سے متعلق […]

Read More
دنیا

چینی صدر کا سعودی ولی عہد سے فون پر رابط

چین کے صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فون پر رابطہ کیاہے۔چینی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان سعودی عرب اور ایران کے درمیان فالو اپ بات چیت کی حمایت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر شی جن پنگ نے کہا کہ امید ہے کہ […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں بس کو حادثہ،20 عمرہ زائرین جاں بحق

اسلام آباد: سعودی عرب کے شمالی علاقے عسیر میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں بیس عمرہ زائرین جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسافر بس مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث پل سے ٹکرا کرالٹ گئی۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ بس میں زیادہ […]

Read More