آج کا دن فیصلہ کن! آئی سی سی کا ورچوئل اجلاس اور بی سی بی سربراہ پاکستان میں
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سربراہ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی اور آئی سی سی اجلاس میں بنگلہ دیش بورڈ کے صدر کی بھی شرکت کا امکان […]