کھیل

6 پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جبکہ 9 پاکستان روانہ ہوں گے

6 پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جبکہ 9 پاکستان روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑی کل آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوں گے جب کہ 9 کھلاڑی پاکستان روانہ ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان شاہین آفریدی، بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، عامر جمال اور وسیم جونیئر کل نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔شان مسعود، عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سرفراز احمد، ساجد خان، میر حمزہ، سلمان آغا اور فہیم اشرف کل پاکستان کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image