سائنس و ٹیکنالوجی

نائبل،دنیا کی پہلی اوپن سورس روبوٹ بلی

ہانگ کانگ:نائبل،ایک روبوٹ بلی کا نام ہے جس کی تشہیر اس وقت کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ انڈی گو گوپر جاری ہے۔یہ روبوٹ بلی کرتب دکھاتی ہے لیکن اس کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ کھیل کھیل میں یہ روبوٹکس اور پروگرامنگ بھی سکھاتا ہے۔اسے بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

حنوط شدہ قیمتی جانور اور تصاویر کا خزانہ،سندھ وائلڈ لائف میوزیم

کراچی:تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی،انسانی دبات اور تعمیرات سے جنگلی حیات کے قدرتی مسکن تباہ ہونے سے ان کی بقاء کو شدید خطرات لاحق ہیں اور اس ضمن میں سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے ایک اہم میوزیم تعمیرکیا ہے جہاں ا یک ہی چھت کے نیچے سینکڑوں جانوروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔سندھ وائلڈ لائف میوزیم […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

قابل تجدید توانائی کیلئے سرمایہ کاری بڑھائیں گے،چینی سفیر

اسلام آباد:چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کیلئے سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔نیپرا نے پیشہ ورانہ ہیلتھ،حفاظت اور ماحولیات(ایچ ایس ای)میں نیپرا کے لائسنس یافتہ افراد کی شاندار کامیابیوں کے حوالہ سے دوسری سالانہ ایچ ایس ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے تقریب کی صدارت کی جبکہ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سولر سیل سے بجلی پیدا کرنے کا نیا ریکارڈ

برلن:شمسی توانائی کو قابل تجدید توانائی کے سستے ذرائع میں ایک تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے توانائی کے اس ذریعے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔حال ہی میں محققین نے سولر ستیل ایفیشینسی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے شمسی توانائی میں ایک اہم کامیابی کااعلان کیا ہے۔سولر سیل ایفیشینسی توانائی کی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے یوٹیوب ویڈیو کے حصوں میں ٹیکس سرچ کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا:گوکل نے سرچ کا دائرہ کاروسیع کرتے ہوئے ایک نئے آپشن کی آزمائش کردی ہے جس میں ویڈیو کلپس کے اندر بھی ٹیکسٹ سرچ کیا جاسکتا ہے۔توقع ہے کہ اس طرح صارفین مطلوبہ ویڈیوز کی بہتر سرچ کرسکیں گے اور اس پر ایس ای او کی نئے سرے سے تدوین ہوسکے گی۔فی الحال اسے بھارت […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سپر سونک گولیاں روکنے والی ذرہ بکتر

کینٹربری:برطانیوی سائنسدانوں نے ایک نئی زرہ بکتر بنائی ہے جو آواز کی رفتار سے آنے والی گولیاں کو روک سکتی ہے۔یہ ایجاد ملٹری اور پولیس کے سپاہیوں کی حفاظت کے ساتھ فضاء او رخلاء میں اڑتے ملبے سے ہوائی جہازوں اور خلائی طیاروں کی حفاظت بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یہ زرہ بکتر،جو انسانی خلیوں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی آسٹریلوی ماہرین نے خرد بینی پلاسٹک جذب کرنے والا مقناطیسی پاؤنڈر بنالیا

کراچی:پاکستان اور آسٹریلوی ماہر کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤنڈر ڈیزائن کیا ہے جو بہت کم وقت میں نہ صرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود نیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو پلاسٹک کے خرد بینی ذرات کی صورت میں ایک عالمی مسئلے کی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوٹ نے اب ویڈیو پروسیسنگ ٹائم کی سہولت بھی پیش کردی

سان فرانسسکو:یوٹیوٹ نے اپنی ایپ کو بہتر بھنانے کے لئے کئی اقدامات سمیت ایک اور سہولت پیش کردی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کرسکتے ہیں۔یہ سروس باالخصوص ان افراد کے لئے بہترین ثابت ہوسکتی ہے جو خاص وقت اور […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان اور ابھرتی معیشتیں 5Gٹیکنالوجی سے فائدے حاصل کرسکتی ہیں؟

کراچی:پاکستان اور ابھرتی معیشتیں 5Gٹیکنالوجی سے معاشی فوائدحاصل کرسکتی ہیں۔پاکستان سمیت دنیا کی15ابھرتی ہوئی معیشتیں فائیو جی ٹیکنالوجی ا ختیار کر کے اس ٹیکنالوجی پر کی جانیوالی سرمایہ کاری سے3سے7گناہ زائد معاشی فوائد حاصل کرسکتی ہیں اور12سے13سال میں معاشی ترقی کی شرح نمو میں 0.3سے0.6فیصد تک اضافہ کرسکتی ہیں۔ٹیلی مواصلات اور آئی ٹی کے شعبے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

شنگھائی الیکٹرک تھرکول پاور پلانٹ کا پہلا660میگا واٹ کایونٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

اسلام آباد:شنگھائی الیکٹرک کا پہلا660میگا واٹ یونٹ پاور پلانٹ کونیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا۔شنگھائی الیکٹرک کا پہلا660میگا واٹ ایک اور یونٹ بھی نیشنل گرڈ سے منسلک ہوجائے گا۔دونوں یونٹس قومی گرڈ میں 1320میگا واٹ بجلی فراہم کریں گے۔گوادر پرو کے مطابق وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے ایک بیان کہا ہے کہ مقامی […]

Read More