سائنس و ٹیکنالوجی

قابل تجدید توانائی منصوبوں سے بجلی پیداوار2634میگا واٹ ہوگئی

اسلام آباد:قابل تجدید توانائی کے51منصوبوں سے قومی گرڈ میں اب تک2634میگا واٹ اضافے کے نتیجے میں اضافی بجلی کی فراہمی کا آغاز ہوچکاہے۔ملک بھر میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو موثرطورپر فروغ دیاجارہا ہے اور سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں،حکومتی پالیسی کے سحت نجے شعبے کے سرمایہ کاروں کے ذریعے ان منصوبوں کو انڈیپنڈنٹ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں فری گوگل ایپلیکشن سروسز برقرار رہیں گی،سید امین الحق

اسلام آباد:وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی کام سید امین الحق نے گوگل ایپلی کیشن کی بندش سے متعلق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو خط ارسال کردیا۔امین الحق نے خط میں کہا کہ کچھ روز قبل ٹیلی کام آپریٹرز کی جانب سے وزارت آئی ٹی کو لکھے گئے خط میں سٹیٹ بینک کی گوگل کو ادائیگی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

اب کپڑے پر تانبے کی کڑھائی کر کے لباس سے بجلی بنائیں

نارتھ کیرولینا:ماہرین نے ایک خاص قسم کا دھاگا بنایا ہے جسے کسی بھی عام لباس پر کاڑھ کر اس سے بجلی بنائی جاسکتی ہے سب سے ا ہم بات یہ ہے کہ اس ایجاد سے کمرشل پیمانے پر بجلی بھرے لباس بنانا بہت آسان ہوجائے گا۔یہ نئی ٹیکنالوجی نارتھ کرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے نائب پروفیسررونگ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

آڈیو لیکس کے بعد حساس دفاتر واداروں کی سائبر سکیورٹی یقینی بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر واداروں کی سائبر سکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائبر سکیورٹی رولز تیار کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رولز کا بنیادی مقصد سائبر سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے تاکہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین سائنس و ٹیکنالوجی

ٹریکٹر ساز کمپنی،ڈیلرز نے کسان سبسڈی کے اربوں روپے ہتھیا لیے

کراچی:وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کی ارسال کردہ مع ثبوت رپورٹ پر ٹریکٹر ساز کمپنی کیخلاف10ارب سے زائد کا فراڈ کیس درست قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹریکٹر ساز کمپنی پر کسانوں کیلئے حکومتی ریلیف میں 10ارب روپے سے زائد کے فراڈ […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان کشمکش

ایران نے فردا جوہری سائٹ پر یورینیم کی 60 فیصد افزودگی شروع کردی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو خط لکھ کر اس بار ے میں مطلع کردیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی آئی اے ای اے کی حالیہ قرارداد کے جواب میں ہے۔غیرملکی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرائے گا۔

فیس بک کی ملکیت والی میسجنگ سروس واٹس ایپ ہمیشہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے کام کر رہی ہے اور ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے لوگ ڈیسک ٹاپ ورژن کو محفوظ بنا سکیں گے۔ WaBetaInfo کے مطابق یہ نیا فیچر صارفین کو پاس ورڈ ترتیب دے کر ایپ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

OpenAR طلباء اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قابل رسائی اضافہ شدہ حقیقت لاتا ہے

OpenAR طلباء اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قابل رسائی اضافہ شدہ حقیقت لاتا ہے۔ AWE یورپ میں ایک پروجیکٹ جسے میں نے سب سے زیادہ پسند کیا وہ OpenAR ہے۔ یہ ایک ایسی ایسوسی ایشن ہے جو سستی اوپن سورس ہیڈ سیٹس بنانے کی کوشش کرتی ہے، جو کہ کامل ہونے سے بہت دور […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا، سی ای او پراگ اگروال فارغ

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا، سابق انتظامیہ سمیت سی ای او پراگ اگروال عہدوں سے فارغ کر دیے گئے۔ دنیا کے امیر ترین شخص، امریکی ارب پتی ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا اختیار سنبھال لیا ہے۔ ایلون مسک نے […]

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

آئی ٹی شعبہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی کے شعبے کو اس کی حقیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی توجہ دیتی ہے، آئی ٹی شعبہ میں ترقی کے لا محدود امکانات ہیں اور یہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ […]

Read More