سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون سطح جلد اپنی پرانی حالت میں واپس آجائے گی،رپورٹ

نیروبی:گلوبل وارنگ کے پیش نظر اوزون کی تہہ کو بچانے کے لئے جانے والی کوششیں رنگ لانے لگ گئیں۔دنیا بھر کے سینکڑوں سائنسدانوں کی جانب سے مرتب کی جانے والی رپورٹ کے مطابق اوزون کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے استعمال میں کمی کے نتیجے میں اوزون کی تہہ بحال ہونا شروع ہوگئی ہے اور […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب

بوسٹن:سائنسدان ایک عرصے سے سکرین چھونے کے عمل سے بجلی بنانے کی تگ ودو میں ہیں لیکن کچھ مشکلات حائل رہیں۔اب یونیورسٹی آف میساچیوسٹس ایمرسٹ کے ماہرین نے انسان کو چھونے کے عمل سے اتنی بجلی ضرور بنالی ہے جس سے چھوٹے برقی پہناؤں کو چلایا جاسکتا ہے۔اس میں انسانی جسم میں اینٹینا بن جاتا […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ایمیزون جنگلات کی تباہی ہمالیہ اور انٹارکٹک برف کو بگھلا سکتی ہے

بیجنگ:ایمیزون جنگلات کے متعلق نادیدہ عالمی اثرات اس وقت سامنے آئے ہیں جب ماہرین نے کہا کہ ان جنگلات کی تباہی سے بہت دور واقع مستقل برفانی ذخائر مثلاً ہمالیہ اورانٹارکٹک کی برف میں بھی کمی ہوسکتی ہے۔اس کی سادہ وجہ یہ ہے کہ درجہ حرارت اور نمی میں کمی سے دور دراز سطح مرتفع […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ہوا سے ایندھن بنانے والا آلہ تیار کرلیا گیا

لوزین:سائنس دانوں نے پتے سے متاثر ہوکر ایک چھٹی دائرہ نما ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے پانی اخذ کر کے شفاف توانائی بنا سکتی ہے۔ٹرانسپیرنٹ پورس کنڈکٹیو سبسٹریٹ ایک دبے ہوئے گلاس فائبر کا چھوٹا دائرہ جسے پر ایک باریک تہہ چڑھی ہوئی ہے جو روشنی جذب کرتی ہے۔جب یہ ڈیوائس سورج کی روشنی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

خلائی گزرگاہ ”وارم ہول“سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے

میساچوسٹس:ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ”وارم ہول“میں گرجائے تو اس کا واپس آنا تو ممکن نہیں لیکن اس کے پاس اتنا وقت ضرور ہوگا کہ دنیا میں پیغام بھیج سکے۔وارم ہول ایک فرضی شے ہے جس کے متعلق یہ خلال کیا جاتا ہے کہ یہ ہمیں کائنات […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

وائی فائی کے ذریعے د یوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجریہ

اونٹاریو:جامعہ واٹر لو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آر پار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف200ڈالر ہے۔اسے وائی پیپ کا نام دیا گیا ہے جسے جامعہ کے سائنسدان علی عابدی کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔وائی پیپ نامی ڈرون […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پہلی مرتبہ دھات ا ور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ:اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینو پیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ اسٹینفرڈ یونیورسٹی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

فالتو پلاسٹک کے ایندھن سے چلائی جانے والی گاڑی

میلان:ایک اطالوعی کار ساز کمپنی ہرٹونی نے ایک نئی ”ہائپر کار“کا منصوبہ پیش کیا ہے جو پلاسٹک کے کچرے سے بنے ایندھن سے چلائی جائے گی۔ہرٹونی جی بی 110کو چلانے کے لئے ”سلیکٹ فیول“ کیا جاسککے گا۔سلیکٹ فیول پلاسٹک کی بوتل جیسے پولی کاربونیٹڈ مواد کو مائع ایندھن میں تبدیل کرنے کا ایک پیٹنٹ یافتہ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

چین کا جیمزویب اسپیس ٹیلی سکوپ کے مقابلے پر ٹیلی سکوپ بنانے کا منصوبہ

بیجنگ:چین نے امریکا کی جیمزویب اسپس ٹیلی سکوپ کے مقابلے میں ایشیا میں سب سے بڑی اپٹیکل ٹیلی سکوپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی کے اس منصوبے میں 2024تک ایک ایسی زمینی ٹیلی سکوپ تعمیر کی جائے گی جو19.7فٹ تک پھیلی ہوئی گی اور2030تک یہ وسعت بڑھ کر26.2فٹ ہوجائے گی اس مشن کا […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

2023میں کون کون خلاء اور چاند کے لئے نئے مشن روانہ کرے گا؟

2023میں روس،انڈیا،یورپین سپیس ایجنسی چاند اور خلاء میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے۔یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مشن کے مکمل ہونے کے بعد کیا گیا۔اس مشن کا مقصد انسانوں کو چاند پر لے جانا ہے۔اس مقصد کیلئے ناسا نے فلوریڈا کے کیپ کینورل […]

Read More