طاعون سے جڑے چوہوں کے کردار کے متعلق نیا انکشاف
اوسلو:ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طورپر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بنایا جاتا ہے۔1347سے1353تک پھیلنے والے اس گلٹی داروباء سے یورپ میں لاکھوں افراد ہلاک ہوئے جبکہ اس کی متعدد لہریں 19ویں صدی تک یورپ میں تباہی مچاتی رہیں۔یرسینا پیسیٹس نامی بیکٹیریا اس طاعون کا بنیادی […]