سائنس و ٹیکنالوجی

اب گوگل میٹ میں 360 درجے پر مجازی پس منظر کا اضافہ کر دیا گیا

سان فرانسسکو: بالخصوص کووڈ 19کی وبا میں مجازی میٹنگ اور آن لائن تعلیم دنیا بھر میں گویا ایک فیشن بن گئی۔ اس تناظر میں جہاں بہت ساری ایپس سامنے آئی ہیں وہیں ان میں نت نئی جدتیں بھی پیدا کی گئی ہیں۔ اب گوگل نے اپنی مشہور ایپ ’میٹ‘ میں مجازی بیک گراؤنڈ پیش کر […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

وہیل کا گیت، ان کی تنہائی کو ظاہر کرتا ہے

برسبن: ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ہمپ بیک وہیل، جب تنہا ہوتی ہیں تو وہ گیت نما آواز خارج کرتی ہے۔ اب یہ ہوا ہے جیسے جیسے ان کی آبادی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے ان کی آوازیں بھی کم ہونے لگی ہیں۔آسٹریلوی بحری حیاتیات داں، ریبیکا ڈنلوپ گزشتہ 20 برسوں سے گریٹ بیریئر […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا عنوان دے دیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: چاند کے جنوبی قطب پر ایک پہاڑی شہابی تصادم سے پیدا ہوئی ہے جسے اب ناسا نے اپنی خاتون سائنسداں اور کمپیوٹر پروگرامر کے نام سے معنون کیا ہے۔اب اس پہاڑ جیسی ساخت کو ’مونس موٹن‘ کا نام دیا گیا ہے جو درحقیقت ایک خاتون کمپیوٹر پروگرامر ملیبا روئے موٹون کے نام پر […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی انجینئرڈ لکڑی

نیویارک: عمارت سازی کے لیے پائیداراورماحول دوست مٹیریئل پر برسوں سے تحقیق جاری ہے اور اب تعمیراتی لکڑی میں انجینیئرنگ سے تبدیلی کرکے اسے ماحول دوست بنایا ہے کیونکہ وہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرسکتی ہے۔تعمیرات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑی مقدار خارج ہوتی ہے پھرخود سیمنٹ سازی کا عمل بھی ماحولیات کے لیے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سطح سمندر میں اضافے سے انسانی نقل مکانی میں اضافہ ہوسکتا ہے

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گُتریس نے خبردار کیا ہے کہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح بڑے پیمانے پر انسانوں کو نقل مکانی پر مجبور کر سکتی ہے۔نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے اینٹونیو گُتریس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش، چین، بھارت اور دی نیدرلینڈز جیسے ممالک زیر […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

مردہ پرندوں سے پنچھی ڈرون بنانے میں کامیابی

نیو میکسیکو: انجینئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔دنیا بھر میں پرندوں کی طرح پرواز کرنے والے ڈرون پر کام جاری ہے لیکن ان ڈرون کو حقیقی رنگ دینے کے لیے نیو میکسکو ٹیک نامی ادارے سے وابستہ مصطفی حسن […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی طلب میں اضافہ

میساچوسیٹس: قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنے کی جانب راغب ہو رہے ہیں جن کی قیمت نئے فونز سے کم از کم 300 ڈالرز (80000 روپے) کم ہوتی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 28 کروڑ 30 لاکھ سیکنڈ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپ سیمی فائنل تک پہنچ گئیں

کراچی: ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ سے متعلق ایک بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔اسٹارٹ اپس پچنگ کے مقابلے ”راکٹ فیول“ میں پاکستان کے آٹھ اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ مقابلوں کا انعقاد ریاض میں ہونے والے ٹیکنالوجی کے عالمی کنوینشن LEAP […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

چند سیکنڈوں میں ہی گانے کی پسندیدگی کا تعین کیا جاسکتا ہے، تحقیق

نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لوگ گانا سننے کے چند سیکنڈ میں ہی اس بات کا تعین کرسکتے ہیں کہ آیا وہ اس گانے کو پسند کرتے ہیں یا نہیں۔نیو یارک یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں شرکاء نے 5، 10 اور 15 سیکنڈ کے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

زمین کی طرح دن اور رات رکھنے والا سیارہ دریافت

میونخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 31 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا ایک سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر زندگی کے آثار کا حامل ہوسکتا ہے۔وولف 1069 بی نامی اس ایگزو پلینٹ کا وزن ہماری زمین کے برابر ہی ہے اور یہ اپنے مرکزی ستارے سے اتنے فاصلے پر ہے کہ […]

Read More