پاکستان تازہ ترین

اب ہر بائیک پر ایم ٹیگ لازمی! فیس کتنی ہے اور کونسےکاغذات ساتھ ہونے چاہیے؟جانئے

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ عمل 20 فروری سے شروع ہو چکا ہے اور شہریوں کو اپنی موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کیخلاف کارروائی، 13 غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار

سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک اور چکوال میں بڑے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران 2 اشتہاری ملزمان سمیت 13 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق گرفتار افراد کے رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ بھی جاری ہے۔ حساس مقامات، آبادیوں اور بازاروں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ دورہ کریں گے، جس میں وہ امیر قطر کے ساتھ اہم ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی قطر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔  خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا جس میں رویت ہلال کمیٹی کے […]

Read More
پاکستان

کاش مریم نواز کراچی میں بھی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے:معروف اداکارہ کی خواہش

لاہور :پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی صورتحال دیکھ کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تعریف کی ہے۔اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ صوبہ پنجاب کو سراہ رہی ہیں۔ مومنہ اقبال نے دوران شو کہا کہ ‘اس وقت ماشاءاللہ پنجاب کی صورتحال کافی اچھی ہے۔اداکارہ […]

Read More
پاکستان

لیڈی ڈاکٹر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق، ینگ ڈاکٹرز کا آج سے ہڑتال کا اعلان

کوہاٹ:ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

انا للہ وانا الیہ راجعون !گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق،فضا سوگوار

اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ایران نے روس سے ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا،ٹرمپ پر سکتہ طاری

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ایران نے گزشتہ برس اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران تباہ ہونے والے اپنے فضائی دفاعی نظام کی بحالی کے لیے روس کے ساتھ خفیہ طور پر تقریباً 60 کروڑ ڈالر کے اسلحے کی خرایدری  معاہدہ کیا ہے جس کے تحت ہزاروں جدید کندھے پر رکھ کر فائر کیے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

ٹی20 ورلڈکپ! بھارتی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ، جنوبی افریقا نے 76 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلےکےگروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز  سے  شکست  دے کر  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  میں  بھارت کی مسلسل فتوحات  پر بریک لگا دیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اچانک بڑی خبر آگئی !ایران نے امریکہ کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

ایران نے جوہری مذاکرات میں امریکا کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں زیرغور معاشی پیکج میں امریکا کو سرمایاکاری کی پیشکش کی ہے تاہم ایران اپنے تیل اور معدنی وسائل کا کنٹرول کسی کے حوالے […]

Read More