وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ اور قطرکا دورہ مکمل کرکے ترکیے پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تیسرے مرحلے میں ترکیے کے شہر انطالیہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے ائیرپورٹ پر وزیر اعظم و پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیے میں سفیر یوسف جنید اور اعلیٰ سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔ وزیر […]