پاکستان تازہ ترین

کم آمدنی والے افراد کا خواب پورا ہونے کے قریب، حکومت سستی ترین گاڑی متعارف کرانے کیلئے تیار

حکومت پاکستان نئی آٹو پالیسی کے تحت سستی چھوٹی گاڑیوں کی نئی کیٹیگری متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، جس سے کم آمدنی والے افراد کیلئے گاڑی خریدنا آسان ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ L6/L7 کیٹیگری نئی آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی (AIDEP) 2006-31 کا حصہ ہوگی۔ اس منصوبے کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک،میجر سمیت 5 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت پانچ اہلکار شہید اور آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کو چمالنگ میں دہشت گردوں اور کوئلہ کانوں سے بھتہ وصول […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آٹے کی قیمتیں اچانک آسمان پر، ایک دن میں بڑا اضافہ،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پشاور میں ایک ہی دن کے دوران آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد تھیلا 2300 روپے سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب ، عید کب متوقع ؟ امت مسلمہ کیلئے اہم خبر سامنے آگئی

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا بھی اعلان متوقع ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس 17 مئی بروز اتوار (بمطابق 29 ذیقعدہ) پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

انتظار کی گھڑیاں ختم !امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران دونوں سربراہانِ مملکت کے درمیان تجارتی جنگ، عالمی معیشت اور دیگر اہم بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نوشہرہ میں باڑ لگانے کا تنازع موت کا کھیل بن گیا! فائرنگ سے 7 گھرانوں کے چراغ بجھ گئے

نوشہرہ کے علاقے میاں عیسیٰ گاؤں میں راستے کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ باڑ لگانے کے تنازع پر پیش آیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدید فائرنگ کی شکل اختیار کر گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک فریق کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وہ کون سے30 ممالک ہیں جہاں پاکستانی بغیر ویزا جا سکتے ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئی

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے مئی 2026 کے لیے بین الاقوامی پاسپورٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں تنزلی دیکھی گئی ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں 100 ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ رواں سال فروری میں یہ 97 ویں پوزیشن پر موجود […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایمان مزاری سزا معطلی کیس، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بڑا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کیس میں اہم سماعت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی دورانِ سماعت ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی جانب سے وکیل فیصل صدیقی اور جبران ناصر عدالت میں پیش ہوئے۔ فیصل صدیقی نے مؤقف […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کیا آپ دس سیکنڈ میں اس تصویر میں چھپی غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟

تیز دماغ والے اس طرح کی پہیلیاں سیکنڈوں میں حل کرسکتے ہیں۔ کیا آپ کو تصویر میں دی گئی عبارت میں موجود غلطی نظر آرہی ہے؟ اگر آپ بھی تیز دماغ رکھتے ہیں تو اوپر موجود تصویر میں مختلف رنگوں کی تحریر کے اندر چھپی ایک غلطی کو 10 سیکنڈ کے اندر ڈھونڈ کر بتایئے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پنکی کس کس کو پیسے دیتی رہی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی سے گرفتار ہونے والی معروف کوکین ڈیلر انمول پنکی کی پولیس افسر سے شادی کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ انمول پنکی نے لاہور میں ڈی ایس پی سے دوسری شادی کی اور اپنے شوہر کے پیسوں سے دو بنگلے خریدے۔ ملزمہ انمول پنکی نے بتایا کہ ایک ادارے کا اہلکار احسان نے […]

Read More