پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سعودیہ اور قطرکا دورہ مکمل کرکے ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تیسرے مرحلے میں ترکیے کے شہر انطالیہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق  انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے ائیرپورٹ پر  وزیر اعظم و پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیے میں سفیر یوسف  جنید  اور  اعلیٰ سفارتی اہلکار  بھی موجود تھے۔ وزیر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، مائن حادثے میں لاپتہ مزدور کو 16 روز بعد زندہ نکال لیاگیا

مردان کے علاقے رستم میں پیش آنے والے مائننگ حادثے میں لاپتہ مزدور کو 16 دن بعد بحفاظت زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پلو ڈھیری میں یہ واقعہ 31 مارچ کو پیش آیا تھا، جس کے نتیجے میں 9 مزدور جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے تھے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ تیز، ایک ہی روز میں 7,383 افراد افغانستان روانہ

پاکستان کے مختلف شہروں اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع سے بے دخل کیے گئے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل بدستور جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 15 اپریل کو مجموعی طور پر 7,383 افغان شہریوں کو مختلف ہولڈنگ کیمپوں میں رجسٹریشن اور ضروری انٹری پراسیس مکمل کرنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستانی نوجوان 25 لاکھ روپے کیسے جیت سکتے ہیں؟ مکمل طریقہ جانیں

اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک منفرد اور اپنی نوعیت کے پہلے وائب کوڈنگ کانٹیسٹ (Vibe Coding Contest) کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں ملک بھر کے ڈویلپرز اور کوڈرز کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور مجموعی طور پر 25 لاکھ روپے تک کے انعامات جیتنے کا موقع دیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

مفت الیکٹرک پنک اسکوٹی حاصل کرنے والوں کے لیے بڑی خبر

سندھ حکومت نے خواتین کی نقل و حمل کو آسان بنانے اور انہیں تعلیم و روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے پنک الیکٹرک اسکوٹی اسکیم کو صوبے کے مزید شہروں تک وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں یہ اسکیم سکھر اور حیدرآباد میں شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم کی روضۂ رسولؐ پر حاضری، ملک و قوم کی ترقی اور عالمی امن کیلئے خصوصی دعائیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ؐ پر حاضری دیتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور دنیا بھر میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق محمد شہباز شریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے، جہاں گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاک بحریہ کا بڑا کارنامہ! اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے بحری جہاز سے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اینٹی شپ میزائل نے کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا، جس سے پاکستان کی سمندری دفاعی تیاریوں کا عملی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

چین نے تیل کی قلت کا حل نکال لیا، ’پانی سے چلنے والے‘ ہوائی جہازوں کی تیاری

چین نے ہوا بازی کی صنعت میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کے پہلے ’ہائیڈروجن سے چلنے والے‘ میگا واٹ کلاس ٹربوپروپ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جہاں دنیا تیل کے بڑھتے ہوئے بحران اور توانائی کی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، وہیں چین نے ہوا بازی کے شعبے میں ایک […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں مزید 10 ہزار اضافی فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ: واشنگٹن پوسٹ

امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے اور جاری کشیدگی کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوج کی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ہزاروں اضافی فوجی اور جنگی جہاز خطے میں بھیجے جا رہے ہیں جب کہ جنگ بندی کے خاتمے پر دوبارہ آپریشن کی تیاری بھی کی جا رہی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایران امریکا مذاکراتی کوششیں تیز: فیلڈ مارشل تہران اور وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں تہران پہنچ گیا ہے جہاں ایران اور امریکا کے درمیان رابطوں پر بات ہوگی۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف بھی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی […]

Read More