پاکستان تازہ ترین دنیا

دوست ہو تو چین جیسا! بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری، ایسا اعلان کہ ہر دل خوشی سے جھوم اٹھے گا

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری! چین کا پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا سہولیات اور روزگار میں خصوصی رعایت کا اعلان پاک چین دوستی کو عوامی سطح پر مزید مضبوط بنانے کے لیے بیجنگ نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستانی شہریوں کے لیے سہولت پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بارش آئے گی یا سورج نکلے گا؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں موسم سے متعلق تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آئندہ دنوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے اور بارش کی کوئی توقع نہیں۔ لاہور میں صبح سویرے سورج کی کرنیں پھیلتے ہی درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ہرقسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے کھولنے کا اعلان کر دیاہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہرقسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دے دی گئی، شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دیئےگئے ہیں، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ساتھ پاکستان سے روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ساتھ پاکستان سے روانہ ہوگئے۔ ایرانی وفد مسقط اور ماسکو جائے گا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، انہوں نے  وزیراعظم کو مذاکرات سے متعلق ایرانی مؤقف سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ مہمان وزیر خارجہ سے ملاقات […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

پی ایس ایل فائنل! شائقین کیلئے اسٹیڈیم کے دروازے کھل گئے، وزیراعظم نے میچ دیکھنے کیلئے تماشائیوں کو اجازت دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کے لیے شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد کرکٹ فینز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے وزیراعظم کا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

موسم کا غیر متوقع وار! ملک کے کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کے بدلتے ہوئے تیور سے آگاہ کرتے ہوئے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند علاقوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عیدالاضحیٰ 2026، طویل چھٹیاں، تاریخیں سامنے آ گئیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی حتمی تاریخ کا انحصار چاند کی رویت پر ہوتا ہےاور اسی بنیاد پر مختلف ممکنہ تاریخیں سامنے آ رہی ہیں، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی 2026 کو متوقع ہے، جس میں ذوالحج کے چاند کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ذوالقعدہ کا مہینہ 19 اپریل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

افغانستان پیچھے رہ گیا!گیم پلٹ گیا، پاکستان نے نئی تجارتی راہداری اختیار کرلی، کرغزستان کا پہلا ٹرک سوست پہنچ گیا

پاکستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے نئی تجارتی راہداری کا آغاز کر دیا ہے جو افغانستان کے راستے سے گریز کرتا ہے اس طرح اس متبادل روٹ سے  کرغزستان سے آنے والا پہلا ٹرک سوست ڈرائی پورٹ پہنچ گیا۔ وفاقی مشیر برائے خزانہ خرم شہزاد کی جانب سے ایکس پر شیئر کیے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

امت مسلمہ کیلئے اہم خبرآگئی ،راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی

راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی،سب سے زیادہ تعداد کا تعلق کراچی ریجن سے ہے،سما نے تفصیلات حاصل کرلیں۔ سما کو موصول تفصیلات کےمطابق رواں سال سرکاری حج اسکیم میں 43.5 فیصد خواتین شامل ہیں، ،سب سے زیادہ 13869 خواتین عازمین کا تعلق کراچی ریجن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

گندم سستی ،آٹا مہنگا،وزیراعلیٰ پنجاب سےنوٹس لینے کا مطالبہ

)گندم کی قیمت کے تناسب سے آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔ لاہورمیں گندم اب بھی سستی اور آٹا اب بھی مہنگا ہے ،گندم کی فی من قیمت 3500 اور آٹا 6200 سے 6400 روپے فی من  میں فروخت ہورہاہے۔ مارکیٹ میں پانچ کلو آٹے کا تھیلا 100روپے کم ہو کر 780سے830روپے میں فروخت ہورہاہے۔ […]

Read More