پاکستان

سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو 1 ہفتہ کا الٹی میٹم، احتجاج کی دھمکی

  سوات :سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات میں 15 اگست 2025 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کو آٹھ ماہ گزر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ہزاروں تاجر اور گھروں کے مالکان حکومتی امداد سے تاحال محروم ہیں، انہوں نے حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 مینگورہ میں "یومِ والدین” کی شاندار تقریب,مستحق طلباء میں "مدد آپ” پروگرام کے تحت امدادی سامان کی تتقسیم

​مینگورہ :: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 میں یومِ والدین کے موقع پر ایک پروقار اور پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیم کی اہمیت اور سماجی ذمہ داریوں کے حوالے سے عزمِ نو کا اظہار کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سٹی میئر شاہد علی خان تھے، جبکہ صدارت سکول کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

دوست ہو تو چین جیسا ہو!معرکہ حق، بلا اشتعال بھارتی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کیساتھ مکمل اظہار یکجہتی

معرکہ حق میں پاکستان نے میدان جنگ کیساتھ  سفارتی محاذ پر بھی شاندارکامیابی حاصل کی پاکستان کا آہنی دوست چین ہمیشہ کی طرح معرکہ حق میں بھی پاکستان کیساتھ مضبوطی سے کھڑارہا. چین نےبھارت کے نام نہاد آپریشن سندور کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوس ناک قراردیا. 5 مئی 2025 کو چینی وزیرخارجہ وانگ ژی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پشاور میں دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 6 افراد ہلاک و زخمی

پشاور میں بڈھ بیر زنگلی کے مقام پر دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں.  ریسکیو1122 کے مطابق  ریسکیو 1122 پشاور کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی فوری طور پر میڈیکل ٹیمیں اور ایمبولینسز جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئیں۔ریسکیو1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر منظم اور پیشہ وارانہ طریقے سے امدادی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ایرانی ریال خریدنے والے ہوشیار! نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے

 مرکزی بینک نے ایرانی ریال خریدنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا زیادہ نرخوں پر خریدنے سے نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ ایران کے مرکزی بینک نے خبردار کیا ہے کہ مہنگے نرخوں پر غیر ملکی کرنسی خریدنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ ایران کی کرنسی ریال اوپن مارکیٹ میں ریکارڈ کم ترین سطح […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک موجودہ آپریشنل رفتار برقرار رکھی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے، اُن کے معاون انفرااسٹرکچر کی تباہی اور پاکستان کی سرزمین کو کسی بھی شر انگیز کارروائی سے روکنے کے لیے موجودہ آپریشنل رفتار برقرار رکھی جائے گی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

امریکا کا ایک بار پھر چین پر ایران کی ’فنڈنگ‘ کرنے کا الزام

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایران سے بڑی مقدار میں تیل خرید کر اسے مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسکاٹ بیسنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی کارروائیوں کے باعث آبنائے ہرمز بند ہوئی تاہم امریکا اسے دوبارہ کھولنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

یہ ہوئی نا بات !پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت اور بیوروکریسی کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان معدوم،ریلیف کی امید

آئندہ ہفتے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ عالمی حالات اور خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے باوجود امکان یہی ہے کہ قیمتیں یا تو موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی یا پھر معمولی […]

Read More