اگلے 5 سالوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ متوقع
ملک میں آئندہ پانچ سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 2.28ملین میٹرک ٹن کااضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری مالی سال 26-2025 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قومی کھپت کا تخمینہ 18.64 ملین میٹرک ٹن ہے جبکہ مالی سال 30-2029میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب 20.92 ملین میٹرک ٹن تک بڑھنےکا امکان ہے […]