ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب ، عید کب متوقع ؟ امت مسلمہ کیلئے اہم خبر سامنے آگئی
ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا بھی اعلان متوقع ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس 17 مئی بروز اتوار (بمطابق 29 ذیقعدہ) پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت […]