صحت

دماغ کو توانا رکھنا ہے تو کچھ وزن بھی اٹھائیں

پینسلوانیا: اگرآپ عمر کے کسی بھی دور سے گزر رہے ہیں تو اس وقت وزن اٹھانے کی عادت آپ کو دماغی طور پر مضبوط بنا سکتی ہے۔ اس طرح دماغی اور اعصابی عارضوں کو بھی ٹالا جاسکتا ہے۔اگرچہ جسمانی سرگرمی اور ورزش کے دماغی فوائد مسلمہ ثابت ہوچکے ہیں۔ کیونکہ ورزش ڈیمنشیا اور الزائیمر جیسے […]

Read More
صحت

کھجور کے مزید طبی فوائد سامنے آگئے

کراچی: کھجور کو سپرفوڈ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ہزاروں برس سے یہ صحت بخش میوہ انسانیت کا دوست رہا ہے اور اب سائنسی تحقیق سے اس کے مزید ایسیفوائد سامنے آئے ہیں جن سے ہم ناواقف تھے۔اپنے اندر غذائی حراروں سے مالامال کھجور پورے دن توانائی فراہم کرتی ہے اور اب بھی دنیا […]

Read More
صحت

قبض ختم کرنے والے تھرتھراتے کیپسول کی کامیاب آزمائش

جارجیا: دائمی قبض کئی امراض کی وجہ بنتا ہے اور اب ماہرین نے اس کے علاج کے لیے کسی دوا کے بغیر تھرتھراتا کیپسول بنایا ہے جو بالغان میں قبض سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کو دوگنا کرکے ان کی تکلیف کو رفع کرسکتا ہے۔جرنل آف گیسٹراینٹرولوجی میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق میڈیکل […]

Read More
صحت

اسٹیم سیل تھراپی سے ایچ آئی وی میں مبتلا دنیا کا تیسرا مریض شفایاب

فرانس: ایچ آئی وی اور ایڈز سے دنیا بھر میں ہرسال ساڑھے تین کروڑ افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں اور اب اسٹیم سیل (خلیاتِ ساق) تھراپی سے دنیا کا تیسرا مریض مکمل طور پر شفایاب ہوچکا ہے۔اس مریض کو ’ڈسلڈروف کا مریض‘ کہا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مریض لیوکیمیا (بلڈ کینسر) […]

Read More
صحت

ورزش کی عادت، جسمانی خلیات کو پھر سے جوان بنا سکتی ہے

آرکنساس: ورزش کے لاتعداد فوائد آپ انہی صفحات پر پڑھ چکے ہیں۔ اب سائنس کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ باقاعدہ ورزش سے ہمارے خلیات عین وہی ردِ عمل دیتے ہیں جو جوان خلیات میں رونما ہوتے ہیں۔’فزیالوجی‘ نامی تحقیقی جرنل میں شائع ایک رپورٹ میں جامعہ آرکینسس کے شعبہ صحت سے وابستہ […]

Read More
صحت

کینسر کی ایک دوا عمربھی بڑھا سکتی ہے

آک لینڈ: نیوزی لینڈ کے ماہرین نے بین الاقوامی سائنسی جریدے میں اپنی تحقیق کے حوالے سے کہا ہے کہ کینسر میں استعمال ہونے والی ایک دوا زندگی کا دورانیہ بھی بڑھاسکتی ہے۔یہ تحقیق جامعہ آکلینڈ نے کی ہے جس میں درمیانی عمر کے تندرست چوہوں کو کینسر کی ایک دوا دی ہے۔ اس دوا […]

Read More
صحت

الزائیمر میں سب سے کم عمر مریض چین سے دریافت

بیجنگ: چین میں الزائیمر کے شکار ایک مریض کو دیکھ کرسائنسی برادری حیران ہے کیونکہ اس مریض کی عمر صرف 19 برس ہے اور عین جوانی میں اس خوفناک مرض کا شکار ہوچکا ہے جو عموماً بزرگوں میں ہی پائی جاتی ہے۔اس نوعمر مریض کی دماغی صلاحیت تیزی سے ختم ہورہی ہے، حافظہ جواب دے […]

Read More
صحت

منہ کی صحت، دماغ کو متاثر کرسکتی ہے

نیویارک: منہ کی اندرونی صحت نہ صرف امراضِ معدہ سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کے متاثر ہونے سے دماغی امراض اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔ڈاکٹر ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ اپنے منہ کی اندرونی صحت (اورل ہیلتھ) کا خیال رکھیں کیونکہ منہ کی گندگی پورے بدن کو متاثر کرکے […]

Read More
صحت

تین بچوں میں پہلی مرتبہ ایک نئی دماغی بیماری کا انکشاف

لندن: تین بچوں میں ایک بالکل نیا دماغی و اعصابی عارضہ دریافت ہوا جس میں بچے ہاتھوں اور جسمانی اعضا کو حرکت دینے اور بولنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور اس کی وجہ جینیاتی بتائی جارہی ہے۔نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ اور نینشل ہیومن جینوم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (این ایچ جی آرآئی) کے غیرتشخیصی […]

Read More
صحت

فضائی آلودگی اور نوجوانوں کے بلڈ پریشر کے درمیان منفی تعلق کا انکشاف

لندن: سائنس دانوں کو اس بات کا علم تو ہے کہ فضائی آلودگی ہماری صحت کے لیے کینسر جیسی سنجیدہ نوعیت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس کے نوجوانوں کے بلڈ پریشر پر بھی منفی اثرات ہوسکتیہیں۔کنگز کالج لندن کی رہنمائی میں کی جانے […]

Read More