صحت

دوپہر کی نیند کا بہتر ین دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟

اسلام آباد: دوپہر کی نیند یا قیلولہ صحت کیلئے کس حد تک مفید ہے یا اس سے کوئی نقصان بھی ہوسکتا ہے، اس طرح کیا دوپہر کو کچھ دیر کیلئے سونے سے رات کی نیند تومتاثر نہیں ہوتی؟ ان سوالات کے جوابات سادہ نہیں بلکہ کچھ پیچیدہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق بیشتر افراد اوسطاً دوپہر […]

Read More
صحت

گردے فیل کیوں ہوتے ہیں؟؟

اسلام آباد: گردے ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہیں یہ خون میں موجود اضافی سیا ل اور کچرے کو فلٹر کرتے ہیں۔ یہ جسم کے پی ایچ لیول نمک اور پوٹاشیم کو کنٹرول کرتے ہیں۔ یہ ایسے ہارمونز بھی پیدا کرتے ہیں جو خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار کو کنٹرول کرکے پورے جسم […]

Read More
صحت

خشک آنکھوں میں نمی لانے والے کانٹیکٹ لینس ایجاد

ٹوکیو: بعض افراد کی آنکھ میں غیرمعمولی خشکی ہوتی ہے جس کے لیے بار بار آنکھوں میں قطرے ٹپکانا پڑتے ہیں۔ اسی ضرورت کے تحت جاپانی ماہرین نے آنکھوں کو ازخود نم رکھنے والے کانٹیکٹ لینس تیار کیے ہیں۔تیراساکی انسٹی ٹیوٹ فار بایومیڈیکل انوویشن (ٹی آئی بی آئی) نے جو کانٹیکٹ لینس بنایا ہے اسے […]

Read More
صحت

بچوں میں خون کی کمی بتانے والی ایپ تیار

گھانا: امریکی جامعات نے سادہ اور آسان طریقوں سے بچوں میں انیمیا کا اندازہ لگانے والی ایک ایپ تیار کی ہے جسے افریقی ملک گھانا میں آزمایا گیا تو اس کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس، اسی سے وابستہ ہسپتال اور جامعہ گھانا کے ماہرین نے اسمارٹ فون سے کھینچی گئی […]

Read More
صحت

صرف ایک انجیکشن سے کمر کے دیرینہ درد کے علاج میں اہم کامیابی

اوکلاہاما: کمر کے نچلے حصے کا درد انتہائی تکلیف دہ ہونے کے ساتھ ساتھ معمولاتِ زندگی کو تباہ کرتا ہے۔ اب خاص خلیات سے بنے ایک انجیکشن کے ذریعے اس کیفیت کو دور کرنے میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔جامعہ اوکلاہوما میں کلینیکل ریڈیالوجی کے ماہر ڈاکٹر ڈگلس بیل نے کہا ہے کہ ’کمر کی […]

Read More
صحت

پروسٹیٹ کینسر کے لیے نیا خون کا ٹیسٹ وضع

لندن: سائنس دانوں نے پروسٹیٹ (غدود مثانہ) کینسر کے لیے ایک خون کا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو ہزاروں مردوں کو غیر ضروری بائپسی (حیوی تشخیص) سے بچا سکے گا۔ماہرین کے مطابق یہ کامیابی اس بیماری کی تشخیص کے لیے مدد کرے گی۔ برطانیہ میں پروسٹیٹ کینسر مردوں میں کینسر کی سب سے عام قسم […]

Read More
صحت

دماغی امراض روکنے کے لیے، ورزش پہلی دفاعی لائن قرار

آسٹریلیا: اگرچہ ورزش اور دماغی صحت کے درمیان اہم سائنسی تعلق سامنے آتے رہتے ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے درجنوں تحقیقات کا مطالعہ کرکے کہا ہے کہ دماغی امراض روکنے کے لیے ورزش پہلی دفاعی لائن کا درجہ رکھتی ہے۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف ساو?تھ آسٹریلیا کے بین سنگھ اور ان کے ساتھیوں نے پہلے […]

Read More
صحت

دل کے دوروں کے سبب پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کرنے والا بائیو جیل

کراچی: سائنس دانوں نے ایک نیا بائیو جیل بنایا ہے جس کو انجیکشن کے ذریعے رگوں میں ڈال کر دل کے دورے کے سبب ہونے والے نقصانات کو ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ یہ جیل مریض کے اندر داخل ہوتے ہی اپنی تاثیر دِکھانا شروع کر دیتا ہے۔سان ڈیاگو میں قائم یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی […]

Read More
صحت

کمبوڈیا میں برڈ فلو سے پہلی ہلاکت، عالمی ادارہ صحت نے تحقیقات شروع کر دیں

کمبوڈیا: پرندوں میں پھیلنے والی بیماری، برڈ فلو اگرچہ اب کئی چھوٹے بڑے ممالک میں نوٹ کی گئی ہے لیکن کمبوڈیا میں اس سے پہلی ہلاکت ہوئی ہے جس نے عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر تنظیموں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے کمبوڈیا میں 11 سالہ بچی ہلاک ہوئی […]

Read More
صحت

سوشل میڈیا کا کم استعمال اپنے متعلق خیالات کو بہتر کرتا ہے

واشنگٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو نوجوان سوشل میڈیا کے استعمال میں نصف کمی لاتے ہیں ان کے اپنے جسم کے متعلق خیالات ایک مہینے کے اندر بہترہوجاتے ہیں۔دنیا بھر میں نوجوان روزانہ کی بنیاد پر کئی گھنٹے اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں۔ اس وقت کا بڑا حصہ انسٹاگرام، ٹِک ٹاک اور […]

Read More