صحت

کورونا وائرس کے وار جاری، مزید ایک شخص جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس سے مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر ایک شخص کا انتقال ہوگیا، جبکہ مثبت کورونا مریضوں کی شرح 3.35 فیصد ہو گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

Read More
صحت

ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک، ایک دن میں 8 اموات

ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک صورت اختیار کر گئی، آخری 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات ہو گئیں۔ قومی ادارۂ صحت کی آج کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ اس عرصے میں 761 افراد میں کورونا کی تشخیص […]

Read More
صحت

پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ، پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

اسلام آباد: پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کے لیے پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک امریکا تعلقات میں بہتری کے لیے باہمی رابطوں میں تیزی آ گئی، امریکی دعوت پر پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے 4 رکنی پاکستانی وفد وزیر صحت قادر پٹیل کی قیادت میں واشنگٹن پہنچ گیا ہے۔

Read More