صحت

ان وٹامِن اور معدنیات کی کمی ’بال گرنے‘ کی وجہ بن سکتی ہے

بوسٹن: ماہرین ایک عرصے سے بعض غذائی اجزا کی کمی اور گنج پن (ایلوپیشیا) کے درمیان تعلق پر غور کررہے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ کچھ وٹامن، معدنیات اور دیگر خرد غذائی اجزا کی کمی سے بالوں کے گرنے یا سفید ہونے کی رفتار یکدم بڑھ سکتی ہے۔گنج پن کی عام کیفیت کو […]

Read More
صحت

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 1 شخص جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بارپھر اضافہ جاری ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے ایک شخص کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح […]

Read More
صحت

ماہرین کے مطابق سونے کی سب سے بہترین پوزیشن کیاہے؟

اسلام آباد: رات کی نیند نہ صرف آرام اور پورے جسم کو فعال بنانے کیلئے انتہائی اہم ہے بلکہ سونے کا انداز بھی اس میں مزید فائدے شامل کردیتاہے۔ سونے کے انداز سے آپ کے جسم پر مثبت اورمنفی اثرات مرتب ہوتے ہیں عموماً اس کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی لاحق ہونے کا خدشہ […]

Read More
صحت

کیا آپ بیروں میں چھپے بے شمار قدرتی فوائد کے باے میں جانتے ہیں؟

اس پھل میں پروٹین، وٹامن، کیلیشم،کاربوہائیڈریٹس،سوڈیم اورمیگنیشم موجود ہوتاہے، اسمیں پوٹاشیم زیادہ جبکہ نمک کی کم سطح پائی جاتی ہے اس خاصیت کی بنا پر بیر کھانے سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔نیند کے مسائل جیسے بے خوابی کے علاج کیلئے روایتی چینی ادویات میں بیر کا استعمال کیاجاتاہے۔نہ صرف […]

Read More
صحت

دن بھر میں کتنی بار کھانا کھانا مفید ہے؟

اسلام آباد:عام طورپر ہم دن میں تین بار کھانا کھاتے ہیں لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ اکثر افراد د ن میں صرف دو بار کھانا کھاتے ہیں اور وہ بھی صحتمند رہتے ہیں پھر سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ آخر دن میں کتنی بار کھانا کھانا چاہیے؟روزانہ کھانے میں ایک بڑے وقفے کے […]

Read More
صحت

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں سے جان چھڑانے والے آسان گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد: آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہر دوسرے شخص کا مسئلہ ہے اس کی وجہ سے جسم میں موجود وٹامنز کی کمی سمیت جینیاتی مسائل اور پانی کی کمی ہوسکتی ہے، خواتین سیاسہ حلقوں کو ہٹانے کیلئے گھر ریلو ٹوٹکے آزماتی ہیں۔آئیے آج کچھ ایسے ٹوٹکوں سے متعلق بتاتے ہیں جس کا اس سے […]

Read More
صحت

ذہنی تناؤ کم کیجئے، دماغ خود تیز ہوجائے گا

اٹلانٹا: ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ ذہنی تناؤ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے اور اسے کم کرکے ہم اپنے دماغ کو توانا اور بہتر رکھ سکتے ہیں۔جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن (جاما) کے اوپن نیٹ ورک میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی ہمارا اسٹریس بڑھتا ہے […]

Read More
صحت

این سی او سی نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: ملک میں کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر این سی ا و سی نے30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ کورونا کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیاگیا۔ این سی او نے سول ایوی ایشن وفاقی وزارت صحت اور صوبائی محکموت کو نوٹیفکیشن […]

Read More
صحت

ایڑھیاں کیوں پھٹتی ہیں؟ گرمیوں میں پھٹی ایڑھیوں سے نجات کے آسان طریقے

پھٹی ایڑھیوں کا سن کر موسم سرما اور خشکی کا خیال ذہن میں آتا ہے ہم یہی سمجھتے ہیں کہ ایڑھیاں پھٹنے کا تعلق تو سردیوں سے ہے لیکن ایسا قطعاً نہیں کیونکہ بہت سیلوگ ایسے ہیں جن کی ایڑھیاں سخت گرمی میں بھی پھٹی رہتی ہیں۔ ایک غلط فہمی یہ بھی ہوتی ہے کہ […]

Read More
صحت

اسلام آباد میں نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد میں نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد میڈیا کو پاکستان میں غذائی قلت کے چیلنجز کے بارے میں آگاہ کرنا اور درپیش مسائل سے نمٹنے میں ان کے اہم کردار کی طرف توجہ دلانا تھا،نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کا […]

Read More