پاکستان صحت

ڈینگی کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے مزید 220 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں ماہ کیسز کی تعداد 6273 ہوگئی۔ نئے کیسز کے بعد رواں برس کیسز کی تعداد 8480 ہوگئی ہے جبکہ شہر میں اب تک ڈینگی وائرس سے 36 ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد وشمار […]

Read More
دنیا صحت

امریکا میں منکی پاکس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ، تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی

امریکا میں منکی پاکس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان کی تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ امریکی محکمہ صحت کے مطابق واشنگٹن، نیویارک اور جارجیا میں منکی پاکس کے سب سے زیادہ مریض دیکھنے میں آئے ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ نے بیماری کے […]

Read More
پاکستان صحت

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 2 افراد جاں بحق، 750 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں

کورونا  کی چھٹی  لہر  کے  وار جاری ، ملک بھر میں  مزید  2  افراد  جاں بحق ، 750  نئے  مریض  رپورٹ  ہوئے  ہیں۔ این آئی ایچ  کے مطابق گزشتہ  چوبیس گھنٹے کے دوران 20 ہزار 854  ٹیسٹ کئے گئے، 750 نئے  رپورٹ ہوئےہیں، ملک بھر میں کورونا 164 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مثبت کیسز کی شرح […]

Read More
صحت

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی، مہلک وائرس مزید 9 جانیں نگل گیا

کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں دن بدن تیزی آتی جا رہی ہے، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کورونا کے مریضوں کی شرح 4 فیصد کے قریب پہنچ گئی، جبکہ ایک دن میں 9 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارۂ صحت کی روزانہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

Read More
صحت

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افراد جاں بحق، مزید 392 افراد میں وائرس کی تشخیص

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ مہلک وائرس کی مزید 392 افراد میں تشخیص ہوئی۔ قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کی روزانہ کی بنیاد پر جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13822 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 392 افراد میں مہلک […]

Read More
صحت

کورونا کی چھٹی لہر ایک اور جان نگل گئی، مزید 656 افراد مہلک وائرس سے متاثر

کورونا کی چھٹی لہر ایک اور جان نگل گئی، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 656 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہو گئے۔ قومی ادارۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 3.35 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 19 […]

Read More
صحت

کورونا کی تازہ لہر میں شدت آ گئی، ایک شخص جاں بحق، 171 کی حالت تشویش ناک

کورونا کی تازہ لہر میں شدت آ گئی، مزید 661 مریض سامنے آ گئے، ، 171 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیس ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے، موذی وبا مزید ایک جان لے گئی، جبکہ 171 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ این آئی […]

Read More
صحت

کورونا وائرس کے وار جاری، مزید ایک شخص جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس سے مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر ایک شخص کا انتقال ہوگیا، جبکہ مثبت کورونا مریضوں کی شرح 3.35 فیصد ہو گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

Read More
صحت

ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک، ایک دن میں 8 اموات

ملک میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر خطرناک صورت اختیار کر گئی، آخری 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات ہو گئیں۔ قومی ادارۂ صحت کی آج کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ اس عرصے میں 761 افراد میں کورونا کی تشخیص […]

Read More
صحت

پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ، پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

اسلام آباد: پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کے لیے پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک امریکا تعلقات میں بہتری کے لیے باہمی رابطوں میں تیزی آ گئی، امریکی دعوت پر پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے 4 رکنی پاکستانی وفد وزیر صحت قادر پٹیل کی قیادت میں واشنگٹن پہنچ گیا ہے۔

Read More