صحت

وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے

لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کے کنارے پر ہوتے ہیں وہ جلد یا بدیر اس کے چنگل میں جکڑے جاتے ہیں۔ اس کیفیت میں وٹامن ڈی کی سپلیمنٹ کھانے سے اس خطرے کو ایک حد تک ٹالا جاسکتا ہے۔سات فروری کو اینلس آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ایک رپورٹ […]

Read More
صحت

50 منٹ کچن کی صفائی سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز جلاتی ہے

کیمبرج شائر: عموماً لوگوں کو گھر کی صاف صفائی کرنے میں انتہائی اکتاہٹ ہوتی ہے لیکن ایک تحقیق میں معلو ہوا کہ 50 منٹ کچن کی صفائی کرنے سے سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز (حرارے) جلائی جا سکتی ہیں۔تحقیق کے مطابق کچن کی صفائی اوسطاً 276 کیلوریز جبکہ باتھ روم کی صفائی 173 اور بیڈروم […]

Read More
صحت

نو عمر لڑکیاں ورزش کرنے سے توجہ کو بہتر بنا سکتی ہیں

الینوائے: نو عمری میں لڑکپن سے جوانی تک کا سفر بہت نازک ہوتا ہے اور اس میں لڑکے لڑکیاں اپنی توجہ اور ارتکاز پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔ تاہم اس عمر میں ورزش کرکے وہ فکری طور پر مضبوط ہوکر اپنی توجہ کنٹرول کرسکتے ہیں۔اس ضمن میں 15 تا 18 برس کے لڑکے لڑکیوں […]

Read More
صحت

برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی منتقلی میں ا ہم پیشرفت

لندن:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی خا تمہ کردیا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے متعین ک ردہ ہدف ماؤں سے نومولود کو منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس بی کی شرح کو دو فیصد سے کم کرنا ہے اور برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعدادوشمار […]

Read More
صحت

سویا بین کولیسٹرول کو70فیصد تک کم کرسکتا ہے،تحقیق

الینوائے؎خاموش قاتل“ کے طورپر جانے والی کیفیت بلند کولیسٹررول ہمارے لئے امراض قلب اور فالج کے خطرات کو بڑھا دیتی ہے۔ان نقصانات سے بچاؤ کے پیش نظر جسم میں کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کیلئے اسٹیٹنس کا استعمال کیا جاتا ہے۔البتہ ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس معاملے میں سویا بین بھی […]

Read More
صحت

دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار

کوپن ہیگن:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پروٹینز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا مرکب مدافعت خلیوں میں انسدادسوزش خصوصیات کو دگنا کردیتا ہے۔روز مرہ کی بنیادوں پرپی جانے والی کافی میں پولی فینولز نامی اینٹی آکسیڈنٹس بھرپور مقدار میں موجود ہوتے جو سوزش کو کم کرتے ہیں۔سوزش جسم کے مدافعتی نظام کا ایک حصہ […]

Read More
صحت

بھارت نے ناک کی پھوار والی پہلی کووڈ ویکسین بنالی گئی

نئی دہلی:کوووڈ ویکسین کی دوڑ میں کئی ممالک شامل ہیں اور اب بھارت نے ناک میں قطرے ٹپکانے والی ویکسین بنائی ہے جو سانس کی نالیوں میں پہنچ کر اضلافی امنیانی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔اس سے قبل ستمبر2022میں چین نے بھی سانس کے ذریعے بدن میں پہنچانے والی ویکسین بنائی تھی جسے ایک سپرے میں […]

Read More
صحت

فوری طورپر خون روکنے پر پٹی کی ایجاد

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی پٹی بنائی ہے جو چوٹ لگنے کے بعد بہنے والے خون کو فوری طورپر روک سکتی ہے۔امریکا کی پین اسٹیٹ یونیورسٹی میں کیمیکل انجینئرنگ اور بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر عامر شیخی اور ان کے ساتھ سائنسدانوں کی جانب سے بنائی جانے وارلی اس پٹی کا نمونہ اپنے نئے […]

Read More
صحت

ذیابیطس کیسز سے موت واقع ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں

لیسٹر:ایک نئی تحقیق کے مطابق ٹائپ 2ذیابیطس میں مبتلا افراد کے عام لوگوں کی نسبت مخصوص اقسام کے کینسر سے موت کے خطرات دگنے ہوجاتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ذیابیطس میں مبتلا مریضوں کی پتے،آنتوں یا جگر کے سرطان سے موت واقع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔جرنل ڈائیبیٹو لوجیا میں […]

Read More
صحت

گیس کے چولہے پر کھانا بنانا صحت کیلئے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ قرار

لندن:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گیس پر کھانا بنانا صحت کے لئے آلودہ شہر میں رہنے سے زیادہ نقصان دہ ہے۔سائنس دانوں کے مطابق ٹیلی وژن یا باورچی حضرات برقی چولہوں کے متبادل استعمال کرتے ہیں لیکن اس سے نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور پارٹیکیولیٹ میٹر بنتے ہیں۔یہ بخارات پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتے […]

Read More