نزلے کے دوران ہارٹ اٹیک کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے، تحقیق
ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن لوگوں میں نزلے زکام کے وائرس کی تشخیص ہوتی ہے ان میں تشخیص کے ایک ہفتے تک دل کے دورے کے خطرات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ان سات دنوں میں دل کے دورے کے خطرات ایک سال […]