صحت

روزانہ سیب کھائیں ، ڈاکٹر دور بھگائیں ، مگر کیسے ؟

مشہور زمانہ کہاوت ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے ، اگر آپ بھی اس پھل کی افادیت کو جان لیں گے تو یقینا یہ ہی کہیں گے یہ کہاﺅت بالکل درست ہے ۔سیب فائبر اور اینٹی آکسیڈ ینٹ سے بھرپور ہوتا ہے سیب کھانے سے ہاظمہ بہتر ہوتا […]

Read More
صحت

کھجور کھائیں، صحت مند اور توانا رہیں

لندن: انسان ہزاروں سال سے کھجور کھاتا رہا ہے اور اب بھی یہ مقبول ترین میوہ توانائی سے بھرپور غذا کے درجے پر موجود ہیں۔ ماہرین نے مزید تحقیق کرکے کھجور کے لاتعداد فوائد پیش کئے ہیں۔ یہ کئی امراض سے بچاتی ہے اور غذائی کمی کو پورا کرتی ہے۔کھجور وٹامن کا خزانہ ہے جس […]

Read More
صحت

’’ناریل کا دودھ مُٹاپے کا سبب بن سکتا ہے‘‘

ڈالٹن: سبزیجاتی دودھ کی آج کل بہت مانگ ہے لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک قسم کا سبزیجاتی دودھ لوگوں میں مُٹاپے کا سبب بن سکتا ہے۔ناریل کا دودھ سیر شدہ چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے جو مضر کولیسٹرول کے مقدار کو بڑھا سکتا ہے اور دل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا […]

Read More
تازہ ترین صحت

راولپنڈی ، پولیو وائرس کا انکشاف ، ہنگامی انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں پولیس وائرس کا انکشاف ہونے کے بعد ہنگامی طورپر انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں سات روزہ انسداد پولیس مہم چار اور دس ستمبر تک جاری رہے گی ۔مہم راولپنڈی شہر ، کینٹ ٹیکسلا اور پوٹھوہار میں جاری رہے گی عالمی ادارہ صحت کے نمائندے مہم […]

Read More
صحت

پنجاب میں ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28 راولپنڈی میں 15 اور فیصل آباد میں چھ مریض رپورٹ ہوئے ۔سیکریٹری صحت نے بتایا ہے کہ ملتان اور شیخوپورہ میں ڈینگی کے […]

Read More
پاکستان صحت

خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت ، حکومت نے نوٹس لے لیا

پشاور ، خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے ہسپتالوں اور بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیا۔نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے نام مراسلہ لکھ دیا ۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ہسپتالوں میں بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت […]

Read More
پاکستان جرائم صحت

رضوانہ کے معمول کے ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

سول جج کے گھر تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کا جنرل ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔رضوانہ کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ گذشتہ روز رضوانہ کی تمام پٹیاں دوبارہ کردی گئی تھیں ۔انہوں نے بتایا کہ رضوانہ اپنے کمرے میں معمول کے مطابق کھانا اور دوائی […]

Read More
پاکستان صحت

پنجاب ڈینگی میں مسلسل اضافہ ، 24 گھنٹوں کے دوران 45 کیسز رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 45 مریض سامنے آگئے ۔سیکریٹری صحت کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ بائیس کیسز لاہور میں سامنے آئے ۔راولپنڈی میں سات ، ملتان اور گوجرانوالہ میں 3 ، اٹک اور اوکاڑہ […]

Read More
پاکستان صحت

دواﺅں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا ، ڈریپ کی وضاحت

ڈریپ نے وضاحتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دواﺅں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا ۔حکومت نے نئی رجسٹر ہونیوالی 25 دواﺅں کی قیمت مقرر کی ہے تمام 25 نئی دوائیں ہیں اس سے پہلے پاکستان میں رجسٹر ہی نہیں تھیں ۔تمام 25 ادویات پہلی بار مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کی […]

Read More
تازہ ترین جرائم صحت

رضوانہ تشدد کیس ، جج عاصم کو نوکری سے برخاست کرنے ک درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کیاجائے ۔درخواست سول سوسائٹی نیٹ […]

Read More