صحت

سانس کی بیماریوں اور دمے سےبچنے میں وٹامن کے نہایت مددگار ثابت

کوپن ہیگن: وٹامن کے اگرچہ غیرمعروف ہے لیکن اس کی کمی سے دمے، سانس کے دیگر امراض اور پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ اس طرح وٹامن کے اور نظامِ تنفس کی صحت کے درمیان ایک واضح تعلق سامنے آیا ہے۔ای آرجے اوپن سورس جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق اگرچہ اس تحقیق سے وٹامن […]

Read More
صحت

پلاسٹک سرجری کے ذہنی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

پلاسٹک سرجری حالیہ برسوں میں تیزی سے مقبول ہوئی ہے جو افراد کو اپنی ظاہری شکل کو بہتر بنانے اور مبینہ طور پر خود اعتمادی کو بڑھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اگرچہ جسمانی تبدیلیاں قابل ذکر ہو سکتی ہیں لیکن ذہنی صحت پر پلاسٹک سرجری کے منفی اثرات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔اگرچہ زیادہ […]

Read More
صحت

گری دار میوے ڈپریشن کے امکانات کو کم کرسکتے ہیں

فلیڈیلفیا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گری دار میوے ڈپریشن کے امکانات کو کم کرنے کے لیے انتہائی مفید ہیں۔محققین نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 37 سے 73 برس کے درمیان 13 ہزار 500 سے زائد افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ مطالعے کے آغاز میں یہ افراد ڈپریشن میں مبتلا نہیں […]

Read More
پاکستان صحت

رضوانہ کے سر اور کمر کی پلاسٹک سرجری آج کی جائیگی ، پروفیسر جودت سلیم

سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم نے کہا ہے کہ رضوانہ کی پلاسٹک سرجری آج کی جارہی ہے ۔تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہے جہاں آج اس کے سر اور کمر کی پلاسٹک سرجری کی جائیگی ۔اس حوالے سے پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رومانہ […]

Read More
جرائم صحت

لاہور ، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر 11 افراد گرفتار

لاہور یں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث تین ڈاکٹروں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ۔سرحد کے قریب گاﺅں میں ایک کلینک پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ڈاکٹرز اور ان کے 8 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان پر تین شہریوں اظہر ، سانوں اور صبا کے گردے نکال کر […]

Read More
دنیا صحت

بی جے پی کا مردہ رہنما آخری رسومات میں زندہ ہوگیا

بی جے پی کے مردہ قرار دیئے گئے رہنما اپنی آخری رسومات کی تیاری کے دوران زندگہ ہوگئے ۔بی جے پی کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھا۔مہیش بگھیل آگرہ کے ہسپتال میں زیر علاج تھے طبیعت بگڑ جانے پر ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدی کی تھی […]

Read More
صحت

تقریباً 50 فی صد امریکی وزن کم کرنیکی ادویات میں دلچسپی رکھتے ہیں

سان فرانسسكو: ایک نئے سروے کے مطابق امریکا میں زیادہ تر افراد وزن کم کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی نئی قسم کی ادویات کے متعلق جانتے ہیں اور ان میں نصف کا کہنا ہے کہ وہ ان کو استعمال کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔کیسر فیملی فاؤنڈیشن کی جانب سے کیے جانے والے سروے […]

Read More
پاکستان صحت

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار ، 14 سالہ رضوانہ کو نمونیا ہوگیا

لاہور : سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ گھر یلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت بہتر ہورہی ہے تاہم اس میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے ۔سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جود ت سلیم نے بتایا کہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج رضوانہ کی طبیعت میں بہتر ی کے آثار […]

Read More
صحت

راولپنڈی ، ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق رالپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 37 ہوگئی ہے جبکہ 2469 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے ۔ڈینگی کے 19 مریض ڈی ایچ کیو 10 مریض ہولی فیملی ہسپتال بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دو […]

Read More
صحت

نئی امیونوتھیراپی کینسرکے مریضوں کیلئے امید کی نئی کرن

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک نئی قسم کی امیونوتھیراپی موجودہ علاج سے صحتیاب نہ ہونے والے کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ثابت ہوسکتی ہے۔کنگز کالج لندن اور گائیز اینڈ سینٹ تھامس این ایچ ایس فاؤنڈیشن ٹرسٹ میں کینسر ریسرچ یو کے کی مالی اعانت سے کی جانے […]

Read More