صحت

وزن کم کرنے والے انجیکشن پیٹ کے مسائل میں اضافہ کرسکتے ہیں، تحقیق

برٹش کولمبیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال پیٹ کے شدید مسائل کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔تحقیق میں ان انجیکشن (جن کو مٹاپے کے خلاف ایک گیم چینجر کے طور پر دیکھا جارہا تھا) کے سبب ذیا بیطس سے غیر متاثرہ افراد پینکریاٹائٹس، باول […]

Read More
صحت

2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد 1 کروڑ تک پہنچ جائے گی

جنیوا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدنی والے ممالک ہوں گے۔لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ فالج کے سبب ہونے والی […]

Read More
صحت

بغیر نسخے اینٹی بائیوٹک کی فروخت روکی جائے، نگراں وزیر صحت سندھ

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نے بغیر نسخے اینٹی بائیوٹک کی فروخت کا نوٹس لے لیا ۔محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف ڈرگ انسپکٹر کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز چیک کی جائیں اور نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ، نارکوٹکس کنٹر ولڈ ادویات کی […]

Read More
پاکستان صحت

صدر کا ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

عارف علوی نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے ۔عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ذہنی صحت ایک عالمی انسانی حق ہے کے عنوان سے عالمی دن منا رہے ہیں ۔اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں 24 فیصد لوگ ذہنی دباﺅ کا شکار […]

Read More
صحت

بلوچستان ، 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 35 اضلاع میں انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہوگئی ۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم سات روز جاری رہی جو گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی ، تاہم مستونگ میں آج اور کل انسداد پولیو مہم جاری رہے گی ۔پشین کی تین یونین کونسلوں میں بھی آج انسداد پولیو ہم […]

Read More
صحت

پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں 5 ہزار 580 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی جن میںسے 2 ہزار 168 ڈینگی کے مریض لاہور میں رپورٹ ہوئے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 38 راولپنڈی میں ،41 […]

Read More
صحت

کھڑکی کے بغیر دفتر، ذیا بیطس کی کیفیت بدتر کرسکتا ہے، تحقیق

ہیمبرگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔یک چھوٹی سی تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہاگیا۔ اس دفترمیں ایک کھڑکی موجود تھی جس سورج […]

Read More
صحت

راولپنڈی ، مزید 63 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ،8 کی حالت تشویشناک

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔پنجاب میں ڈینگی وائرس کی صورتحال دن بہ دن بگڑ رہی ہے جبکہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ […]

Read More
صحت

زیادہ پانی پینا آپ کو موت کے مُنہ میں بھی لے کے جاسکتا ہے

قلیل مدت میں ضرورت سے زیادہ پانی پینا واٹر پوائزننگ (water poisoning) کروا سکتا ہے جو بالآخر موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔پانی اگر ضرورت سے زائد پی لیا جائے تو اس سے جسم میں الیکٹرولائٹس جیسے سوڈیم، پوٹیشیم وغیرہ کا عدم توازن پیدا ہوتا ہے جو عام جسمانی افعال کے لیے ضروری ہیں […]

Read More
پاکستان صحت

خیبر پختونخوا ، پہلے روز 12 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے

کے پی کے پانچ ڈویژنز میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے۔پولیو کیخلاف مہم پشاور ، کوہاٹ ، مردان ، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میںچلائی جارہی ہے ، پہلے روز بارہ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے گئے ۔محکمہ صحت کے مطابق 63 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو کے […]

Read More