پاکستان صحت

دواﺅں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا ، ڈریپ کی وضاحت

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

ڈریپ نے وضاحتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دواﺅں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا ۔حکومت نے نئی رجسٹر ہونیوالی 25 دواﺅں کی قیمت مقرر کی ہے تمام 25 نئی دوائیں ہیں اس سے پہلے پاکستان میں رجسٹر ہی نہیں تھیں ۔تمام 25 ادویات پہلی بار مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کی جارہی ہیں ۔وضاحتی بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیراسٹامول کیساتھ کمبینیشن میں نئی دوا رجسٹر کی گئی ہے سادہ پیراسٹامول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image