ادارتی پسند

2022ء مسلم لیگ ن کے ریلیف کا سال ثابت ہوا

لاہور:سال2022میں بھی سیاستدان اور شوبز ستارے عدالتی راہداریوں کے چکر لگاتے رہے،لاہور ہائیکورٹ سے رانا ثناء اللہ کی ضمانت کنفرم ہوئی جبکہ مونس الٰہی اور چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں کے کیس ختم ہوئے،مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کیا گیا۔ماتحت عدالت سے شہباز شریف ا ور رانا ثناء اللہ کو بھی ریلیف ملا۔کرپشن،منی لانڈرنگ،توڑ […]

Read More
ادارتی پسند

اسمبلیوں کو تحلیل کا اعلان17دسمبر کو کریں گے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان17دسمبر بروز ہفتے کو کریں گے۔نوجوانوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں ختم کرنے کی تاری، کا اعلان لبرٹی چوک پر کرونگا۔قومی ا سمبلی میں جاکر سپیکر کے سامنے کہیں گے کہ استعفے قبول […]

Read More
ادارتی پسند

روز نیوز ایکسل کی افتتاحی تقریب پیر 12 دسمبر 2022 کو ہوگی، سی ای او

لوگ علم کے حصول کے لئے چین جانے کا تصور کرتے ہیں ۔ایس کے نیازی لا رہے ہیں علم کو آپ کے دہلی پر سی ای او روز نیوز ایس کے نیازی نے کہا کہ روز نیوز ایکسل کی افتتاحی تقریب پیر 12 دسمبر 2022 کو منعقد ہوگی۔ اس موقع پر روز نیوز کی برسی […]

Read More
ادارتی پسند

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں 6سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے صبح6سے رات11بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کاداخلہ روکنے اور خلاف ورزی کر نے والوں کی گاڑیاں بند کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو شہر میں ہیوی ٹریفک پرپابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ڈی آئی جی ٹریفک عدالت میں پیش ہ […]

Read More
ادارتی پسند

فضل الرحمن انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے مولانا فضل الرحمن انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو الیکشن میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ اگر مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نہیں نکلتا تو صوبائی […]

Read More
ادارتی پسند

جب تک وہ ریٹائر نہیں ہوئے عمران خان کی زبان بند تھی،سعد رفیق

لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جب تک وہ ریٹائر نہیں ہوئے آپ کی زبان بند تھی جبکہ معاون خصوصی نے کہا ہے کہ غیر آئینی اقدام نہ ماننے پر عمران خان جنرل باجوہ کیخلاف جھوٹے الزامات پر اتر آئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا […]

Read More
ادارتی پسند

ایم کیو ایم امیدوار دستبردار ہوگئے،پی پی کے وقار مہدی سینیٹر منتخب

کراچی:سندھ سے سینٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا معاملہ پی پی کے وقار مہدی بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق گزشتہ 4سینٹ ا لیکشن میں سندھ سے پہلی مرتبہ بلا مقابلہ کامیابی ایم کیو ایم کے احمد سلیم صدیقی،طارق منصور اور سبین غوری سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے متبادل […]

Read More
ادارتی پسند

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب اور یو اے ای کے سفرا کی ملاقات

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے دونوں ممالک کے سفرا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کواٹرز میں آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی سے […]

Read More
ادارتی پسند

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،حکومت نے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیکیشن کے مطابق فارما سوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی۔حکومت کی جانب سے کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ اسحق ڈار کرینگے۔کمیٹی میں وزیر صحت عبدالقادر پٹیل،سردار ایاز […]

Read More
ادارتی پسند

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ صوبائی کے ضمنی الیکشنز ہونگے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عام انتخابات ہونگے یا ضمنی الیکشن۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا۔جیتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے […]

Read More