ادارتی پسند

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ منظور کرنے سے صاف انکار

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کے رکن اورصوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک نے17دسمبر کو کابینہ اجلاس میں تلخ کلامی کلامی اور گرما گرمی کے بعد وزیر اعلیٰ کو استعفیٰ بھیج دیا تھا جس کے بعد وزیر اعلیٰ نے بتایا تھا کہ انہوں نے فوری استعفیٰ منظور کرلیا۔اب چوہدری پرویز الٰہی […]

Read More
ادارتی پسند

روات کے قریب والی بال میچ کے دوران فائرنگ ،1 جاں بحق،1 شدید زخمی

تھانہ روات کے علاقہ سمبل میں والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کھلاڑی جنید جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا شروع ہوا جس پر رواں عابد اور اعجاز نے فائرنگ شروع کردی جس کے […]

Read More
ادارتی پسند

عدالتی حکم نظرانداز،گھروں کی چھتوں پر قدم آدم اشتہاری بورڈ آویزاں

کراچی:شہر کے کئی مقامات پر قدآدم اشتہاری بورڈ آویزاں کردیئے گئے۔عدالتی حکم کی خلاف وزی اور شہریوں کی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے رہائشی عمارتوں اور گھروں پر بڑے سائز کے لوہے کے جنگلے لگاکر اشتہار کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔جو تیز ہوائیں چلنے کے سبب گر کر کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔تفصیلا […]

Read More
ادارتی پسند

پرویزالٰہی دعویٰ کرتے ہیں کہ اکثریت سے تو پھر ثابت کریں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی دعویٰ کرتے ہیں تو اسمبلی میں اکثریت ثابت کریں،انکے پاس186ممبر موجود ہیں تو اعتماد کا ووٹ کیوں نہیں لیتے۔کراچی میں ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعلیٰ کو […]

Read More
ادارتی پسند

شدید دھند،پروازوں کا شیڈول درہم برہم،کئی گھنٹوں کی تاریخ سے مسافر پریشان

لاہور:شدید دھند کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جس سے کئی گھنٹوں کی تاخیر ہونے کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔ذرائع سی اے اے کے مطابق دبئی،مدینہ اور ابوظہبی سے لاہور آنے والی3پروازیں شدید دھند کے باعث اسلام آباد اتار لی گئی ہیں جب کہ دمام اور ابوظہبی سے سے آنے ورالی غیر […]

Read More
ادارتی پسند

عامر ذوالفقار خان آئی جی پنجاب تعینات

لاہور:حکومت نے محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محمد عامر ذوالفقار خان اس سے قبل بطور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ وہ اس سے قبل اسلام آباد پولیس میں آئی جی کی حیثیت سے تعینات رہ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس […]

Read More
ادارتی پسند

لسبیلہ:سلنڈر دھماکے میں فوج ورینجرز جوانوں سمیت14زخمی دم توڑ گئے

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے رینجرز اور پاک فوج کے جوانوں سمیت14افراد سول اور جناح ہسپتال کے بزنس وارڈ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔قبل ازیں لسبیلہ کے منی بازار میں ہونے والے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 26افراد کو ایدھی […]

Read More
ادارتی پسند

کراچی:جلد سستی الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز کیاجائے گا،صوبائی وزیر اطلاعات

کراچی:صوبائی وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شہر قائد میں جلد سستی الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت کراچی میں جلد الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز کیا جائے گا […]

Read More
ادارتی پسند

سندھ حکومت کا27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں 26دسمبر کو جزوی جبکہ27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کی جانب سے صوبے میں جزوی اور عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق26دسمبر کو مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کی چھٹی ہوگی۔یہ چھٹی کرسمس کے سلسلے میں دی جائے گی۔سابق […]

Read More
ادارتی پسند

سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن عملے نے شبلی فراز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اندر جانے کی اجازت نہیں۔جس پر شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی چیئرمین خان خان اور تحریک انصاف کا کیس لگا ہوا […]

Read More