پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

نئے اوقات کار کا اعلان! رمضان میں بینک کب کھلیں گے اور کب بند ہوں گے؟جانئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ماہِ رمضان المبارک 1447 ہجری کے دوران ملک بھر کے بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کار کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان میں مرکزی بینک سمیت تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک انہی اوقات کار پر عمل کریں گے جو […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی نے عالمی منڈی ہلا دی، خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی منڈی میں نظر آنے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 4.59 ڈالر اضافے کے بعد 64.19 ڈالر فی بیرل ہوگیا جبکہ برینٹ کروڈ آئل 2.86 ڈالر اضافے کے بعد 70.35 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

خریداروں کیلئے بری خبر! سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں آج سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 6773 روپے اضافے سے 449212 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ! فی تولہ آج کتنے کا ہو گیا؟جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,933 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جانیں اہم تفصیلات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا اطلاق 16 فروری سے فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاک بھارت میچ اپ ڈیٹس: پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اہم مقابلے میں بھارت کے 176 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار ہے اور اس پر شکست کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ ہدف کے تعاقب میں اوپنرز اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے اور پہلے ہی اوور میں صاحبزادہ فرحان بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے جس کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن کمی کے بعد پھر مہنگا ہوگیا

مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن کمی کے بعد پھر مہنگا ہوگیا،جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 7000 روپے بڑھکر 526962 روپےہوگئی،10گرام سونے کے بھائو 6001 روپے کے اضافے سے 451784 روپے ہوگئے۔ آج […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

عوام پر نیا بوجھ! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کو تیار، پیٹرول اور ڈیزل مہنگے ہونے والے ہیں

15 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ ردوبدل کے حوالے سے نئی تجاویز سامنے آئی ہیں، جس سے عام شہریوں کے لیے ایک اور مہنگائی کا بوجھ بڑھنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے، […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان کی بلندی پر! جانیے آج فی تولہ مزید کتنا مہنگا ہوا

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن 24 قیراط کا فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق 24 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

مہنگائی رکنے کا نام نہ لے سکی!کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑا اضافہ، شہریوں کے اوسان خطا

مہنگائی کے وار جاری ہیں اورکوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔  ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیاجس کے بعد550روپے لیٹرتک فروخت ہونے لگاہے۔ دکانداروں کاکہناہے کہ کُھلاتیل 490روپے سے بڑھ کر 550 روپے لیٹرتک دستیاب ہے . دکانداروں کاکہناہے کہ ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک مہنگاہواہے،سپلائی کم […]

Read More