پاکستان تازہ ترین دلچسپ و عجیب سائنس و ٹیکنالوجی معیشت و تجارت

پاکستان میں نئی GT70 الیکٹرک بائیک متعارف! قیمت کتنی؟ خصوصیات جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں اور سکوٹرز کی مارکیٹ میں ایک اور نیا ماڈل شامل ہوگیا، جہاں یادیہ (Yadea) نے اپنی الیکٹرک بائیک لائن اپ میں GT70 سائبر متعارف کرا دیا ہے۔ نیا الیکٹرک بائیک سنگل اور ڈوئل بیٹری کنفیگریشن میں دستیاب ہے، جس کے باعث صارفین اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق ماڈل کا انتخاب […]

Read More
تازہ ترین دنیا سائنس و ٹیکنالوجی معیشت و تجارت

چین کی تاریخ کا سب سے بڑا ری کال، ٹیسلا سمیت 9 کمپنیوں کی 43 لاکھ گاڑیاں واپس طلب

چین میں ٹیسلا سمیت نو بڑی گاڑی ساز کمپنیوں نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر مجموعی طور پر تقریباً 43 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ کیا ہے، جسے ملکی آٹو موبائل تاریخ کا سب سے بڑا ری کال قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی ریگولیٹرز کے مطابق تصادم یا بجلی کے نظام میں خرابی […]

Read More
تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاؤں میں ایک  سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہےکہ کان بیٹھنے کی وجوہات اور چلانے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

انتظار کی گھڑیاں ختم! حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 20 اگست کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

بینک سے اقساط پر گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔ پاکستان میں آٹو فنانسنگ پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026 میں آٹو فنانسنگ گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں […]

Read More
تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

ایران نے 4 ماہ میں پیٹرول کی برآمد سے کتنے ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی؟اچانک خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کردیئے

ایران نے رواں ایرانی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران خام تیل کی برآمد سے تقریباً 7.5 ارب ڈالر حاصل کیے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً ڈیڑھ گنا زیادہ ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس نے وزارتِ تیل کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ مارچ کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا معیشت و تجارت

ایران کا دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ بنانے کا منصوبہ، چین اور بھارت بھی پیچھے رہ جائیں گے

ایران نے دنیا کا سب سے بڑا سولر پاور پلانٹ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا، اصفہان میں 5 ہزار میگاواٹ کا شمسی بجلی گھر تقریباً 6 ہزار ہیکٹر رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، منصوبے پر 2.8 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اصفہان کے علاقے کوہپایہ میں سولر […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سونا کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے کا ہو گیا اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے ہو گئی۔ اس کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

وہی ہوا جسکا ڈر تھا !پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے اضافہ، ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 47 پیسے مہنگا ہو گیا ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا. اضافے کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

تیل مزید مہنگا ہو گیا، پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا ہو گیا ہے جس سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور جنگ بندی کے مستقبل سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دباؤ میں ہیں، سرمایہ کار خطے میں […]

Read More