معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن،1لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی پار کر گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میںاشیائے خورونوش کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

پشاور:فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مدد سے سمگلنگ میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جائیگا، خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف مقامات پر ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشنز قائم ہونگے، سٹیشنزسے اندرون ملک سمیت افغانستان اور ایران سے بھی سمگلنگ روکنے میں مدد ملے گی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کے پی حکومت کو سٹیشنز کے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم،1لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا،کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ٹریڈنگ کے دوران 1800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس […]

Read More
معیشت و تجارت

غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور موثر حکومتی پالیسیوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ،پاکستانی سفیر برائے امریکا کی نیویارک کے سرمایہ کاروں اور کاروباری رہنماں کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات ہوئی جس میں نیویارک چیمبر آف کامرس نے سرمایہ کاری کیلئے پاکستان کے ٹیکسٹائل، لیدر، […]

Read More
معیشت و تجارت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد: آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کیا […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 446 پوائنٹس پر پہنچ گیا، کاروبار کے دوران ایک وقت میں 100 انڈیکس […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس ایک ہزار 77 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 346 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ ایکسچینج میں 100 […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 98ہزار کی حد عبور

کراچی:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی زون میں بند ہونے والی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 3357 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 98 ہزار 160 پوائنٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی، 99ہزار کی حد عبور، ڈالر سستا

کراچی:سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 541 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم،99ہزار کی حد بھی عبور

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 644 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 98 ہزار 972 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے، مالی لین دین کے […]

Read More