پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی کہاں ؟

ادارہ شماریات پاکستان نے سیمنٹ کی بوری کا ملک گیر دام جاری کر دیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی 1340 روپے کی ہو گئی۔گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری کا بھاو ایک سال میں 17.50 فیصد بڑھا ہے۔ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 1300روپے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز کا سلسلہ جاری، اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک ایس ای 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن ، 78 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ہنڈریڈ انڈیکس 78 ہزار تک پہنچ گیا۔ 148 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈنگ۔واضح رہے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 77 ہزار سے اوپر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 100 انڈیکس 77 ہزار کی حد سے اوپر چلا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 935 پوائنٹس کے اضافے سے 77 ہزار 143 پر آ گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح 77ہزار 310 پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بحیرہ احمر میں سمندری تجارت میں حائل رکائوٹیں پاکستانی معیشت کیلئے خطرہ

تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں پاکستان کی معیشت کے لیے خطرہ بن گئی ہیں، بحیرہ احمر سے سپلائی میں رکاوٹ طول پکڑی گئی تو مہنگائی پر قابو پانے کی پاکستان کی کوششیں متاثر ہو سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 90 فیصد عالمی تجارت سمندر کے راستے ہوتی ہے۔ ہے بحیرہ احمر پاکستان […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ، عالمی بینک نے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے قرض کی منظوری دے دی، رقم داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی۔ .ورلڈ بینک کے مطابق اس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ہے جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 73 ہزار 286 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مئی کے دوران آٹے ، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمی ، شہریوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

مئی 2024 کے دوران ملک میں خوردنی تیل اور سبزی گھی کی اوسط قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.88 فیصد کم ہے۔مئی میں ڈالڈا کوکنگ […]

Read More
معیشت و تجارت

کاروباری ہفتے کے آخر ی روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، سرمایہ کار پریشان

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے جس کے باعث سرمایہ کار پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ آج کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 72 ہزار 237 پوائنٹس کی سطح […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے لیٹرتک کمی متوقع

حکومت کی جانب سے 15 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی کا اعلان متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔یاد رہے […]

Read More