بچوں کے 17 جُڑواں جوڑے پرائمری اسکول میں ایک ساتھ داخل
رینفریوشائر: اسکاٹ لینڈ کے ضلع اینورکلائیڈ کے ایک پرائمری اسکول میں اگلے ہفتے 34 جڑواں بچے داخلہ لے رہے ہیں جو کہ 2015 کے بعد سے دوسری بڑی تعداد ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینورکلائیڈ کے سینٹ پیٹرکس پرائمری اسکول میں بچوں کے 17 جڑواں جوڑوں کا پہلا دن ہوگا۔ 2015 میں 19 جوڑوں یعنی 38 […]