دلچسپ و عجیب

اب ہوا میں پرواز کرتے کارکن پیزا پہنچانے لگے

لندن: برطانیہ کے مشہور میوزک میلے میں بھوکے شرکا کی بھوک مٹانے کے لیے اب اڑن لباس (جیٹ پیک) کے حامل کارکن پیزا فراہم کررہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کا جمِ غفیر کھلے میدان میں گھاس پر پیٹھ کر میوزک سنتا ہے اور اس رش سے نکل کر کھانے پینے میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

3 سیکنڈز میں روبک کیوب حل کرنے کا حیرت انگیز ریکارڈ

کیلیفورنیا: روبک کیوب کے امریکی چیمپیئن میکس پارک نے روبک کو حیرت انگیز طور پر 3.13 سیکنڈ میں حل کرکے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکس پارک کی اس زبرست کامیابی پر وہاں موجود لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور روبک کیوب کے شائقین کی آنکھوں میں آنسو […]

Read More
دلچسپ و عجیب

جتنی آمدنی، اتنا جرمانہ: تیز رفتاری کا ہرجانہ 6 کروڑ روپے!

فن لینڈ: فِن لینڈ سے یہ دلچسپ خبر آئی ہے کہ صرف تھوڑی دیر تیز کار چلانے والے شخص پر 195,796 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 6 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ فِن لینڈ میں مختلف خلاف ورزیوں پرجرمانہ اس شخص کی آمدنی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

قدرتی طور پر انتہائی گول ’چاندی ڈالر‘ جھیل

فلوریڈا: دنیا کی سب سے گول لیکن قدرتی جھیل فلوریڈا میں واقع ہے۔ اسے’کنگسلے جھیل‘ کہا جاتا ہے جس کا دوسرا نام ’چاندی کے ڈالر والی جھیل‘ بھی ہے۔فلوریڈا کلے کاؤنٹی میں واقع یہ جھیل پوری ریاست میں ماہی گیری کا بہترین مقام بھی ہے۔ لیکن اس کی وجہ شہرت ایسی ہے کہ گویا کسی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

مبینہ روسی ’جاسوس وھیل‘ سویڈن جا پہنچی

اسٹاک ہوم: روس کی جانب سے مبینہ طور پر ’جاسوسی‘ کی تربیت کے بعد سفید رنگت کی بیلوگا وھیل اب سویڈن میں دیکھی گئی ہے۔2019 میں اسے ناروے کے دوردراز علاقے فِن مارک میں دیکھا گیا تھا۔ اب اسی وھیل کو سویڈن میں دیکھا گیا ہے جس پر کبھی برقی آلات نصب تھے ۔ ماہرین […]

Read More
دلچسپ و عجیب

خاتون نے ملازمت چھوڑ کر’تنخواہ‘ پر والدین کی خدمت کی نوکری اختیار کرلی

بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے اپنی ملازمت چھوڑ کر والدین کے گھر کی نوکری اختیار کرلی جس میں وہ اپنے بوڑھے ماں باپ کا خیال رکھیں گی اور اس کے بدلے 570 ڈالر ماہانہ وصول کریں گی۔اپنے ہی ماں باپ سے ان کی ہی خدمت کا ماہانہ معاوضہ لینے پر اس خاتون پر تنقید […]

Read More
دلچسپ و عجیب

حفاظتی اقدامات کے بغیر، خطرناک کرتب دکھانے والا کھلاڑی تنقید کی زد میں

وینزویلا: سوشل میڈیا کی دنیا پرعوام کو اپنے خطرناک کرتب دکھانے والے بہادر نوجوان کو اپنی نئی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔وینزویلا کے 27 سالہ کارلوس رینگییفو آئے دن اپنے خطرناک پارکر اور دیگر کرتبوں سے لوگوں کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔ وہ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر بھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

چار بہنوں نے مل کر’ہوبٹ فلم والا‘ گاؤں تعمیر کرلیا

بوسنیا ہرزیگووینیا: بچپن میں لارڈ آف دی رنگز اور ہوبٹ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بوسنیا کی ایک سرسبز پہاڑی پر ایک گاؤں نما قصبہ تعمیر کیا ہے۔ یہاں اجنبی دنیا کے پتھریلے گھر دیکھے جاسکتے ہیں جو طلسم کدے کا حصہ معلوم ہوتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارتی طیارے میں دوران پرواز بچھو نکل آیا، خاتون کو ڈس لیا

ممبئی: اگرچہ ہوائی جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن بھارتی پروازمیں ایک بچھو نے خاتون کو کاٹا ہے۔اس کےبعد فوری طور پر طیارے کو قریبی ایئرپورٹ پر اتارا گیا، تاہم خاتون اب خطرے سے باہر ہیں۔اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ’ایئرانڈیا‘ فضائی کمپنی نے کہا کہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

اب طوطے بھی ویڈیو کال کرنے لگے

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے ایک دلچسپ تجربہ کرتے ہوئے پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا سکھایا ہے۔ اس کےبعد اب وہ خوشی خوشی دوسرےطوطوں کو دیکھتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں نئےدوست بھی بنارہے ہیں۔اس ضمن میں میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)، نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی، اور جامعہ گلاسگو کے ماہرین نے طوطوں […]

Read More