کھیت میں کام کرنے والے دو دوستوں کو خطیر مالیت کا ہیرا مل گیا
ھارت میں بچپن کے دو دوستوں کو کھیت میں کام کے دوران ہیرا مل گیا۔ مدھیہ پردیش کے ضلع پنا میں 24 سالہ ستیش کھاتک اور 23 سالہ ساجد محمد کو لیز پر حاصل کیے گئے کھیت میں کام کے دوران 15.3 قیراط کا ہیرا ملا۔ پنا ڈائمنڈ آفس کی جانچ میں تصدیق ہوئی کہ یہ ہیرا […]