دلچسپ و عجیب

بھارتی ریاست آسام کا انوکھا اسکول، جہاں بچوں سے پلاسٹک کی چیزیں بطور فیس لی جاتی ہیں

آسام: بھارتی ریاست آسام میں ایک ایسا انوکھا اسکول واقع ہے جہاں پڑھنے والے بچوں سے فیس کی مد میں پیسے نہیں بلکہ پلاسٹک سے بنی بوتلیں اور دیگر ناکارہ اشیا لی جاتی ہیں۔پموہی نامی گاؤں میں یہ اسکول 32 سالہ مزین مختار اور ان کی اہلیہ پرمیتا شرما نے قائم کیا ہے جسے ’ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ایک دن میں 941 بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ نام کرنے کی کوشش

آکلینڈ: نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک دن میں 941 بار بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرنے کی کوشش کی ہے۔مائیک ہرڈ نے 2017 میں 24 گھنٹوں میں 16 سے 32 فٹ لمبی رسی سے 430 چھلانگیں لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا لیکن یہ ریکارڈ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ہار بنانے کیلئے زرافے کا فضلہ لانے والی خاتون کو کسٹم نے پکڑلیا

مینیسوٹا: امریکی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے زرافے کا فضلہ لے کر آنے پر خاتون سے فضلے کا ڈبہ اپنی تحویل میں کرلیا۔امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے مینیپولس سینٹ پال ہوائی اڈے پر پہنچنے والی خاتون کے سامان کا جب معائنہ کیا گیا تو اس میں ایک ڈبہ نکلا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکار

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے پروفائل فیڈ پر ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے جس کے بعد صارفین تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔متعارف کرائی جانے والی تبدیلی کے تحٹ پلیٹ فارم پر پوسٹ کیے جانے والے لنک کی سرخی اور پریویو تصویر کے نیچے دی گئی تفصیلات واضح طور پر […]

Read More
دلچسپ و عجیب

15 سال سے بغیر پیسوں کے رہنے والا دنیا کا واحد آدمی

ڈبلن: مارک بوائل جنہیں ‘The moneyless man’ بھی کہا جاتا ہے، نے 2008 میں پیسوں کا استعمال ترک کر دیا تھا اور تب سے وہ پیسے سے پاک طرز زندگی گزار رہے ہیں۔آئرلینڈ کے شہری مارک بوائل کو پیسوں کے بغیر زندگی گزارے 15 سال ہوچکے ہیں جبکہ ساتھ ساتھ انہوں نے ٹیکنالوجی سے بھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریم

لندن: برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ری سائیکل پلاسٹک سے بنی آئسکریم کو اگرچہ ابھی تک کسی نے چکھا نہیں ہے تاہم عام طور پر یہی مانا جاتا ہے کہ اس کا ذائقہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادی

ماسکو: روسی پولیس اس وقت ایک نوجوان لڑکی کی تلاش میں ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کو ایک ریسٹورنٹ میں اس وقت اکیلے چھوڑ کر چلی گئی جب اس نے بِل کی ادائیگی کو یکساں طور پر بانٹنے کا کہا۔پہلی دیٹ پر بل کی ادائیگی ہمیشہ ہی تنازع کا موضوع بنا رہا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پیرو میں 1000 سال قبل پرانا شیرخوار بچوں کا قبرستان دریافت

لیما: پیرو میں ایک گیس پائپ لائن کی تنصیب کے دوران ورکرز نے قدیم جنازوں کے سامان کے 8 بنڈلوں کا پتہ لگایا جن کی تاریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریبا 1,000 سال پرانا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ نے کہا کہ یہ جگہ ممکنہ طور پر […]

Read More
دلچسپ و عجیب

کیا آپ جانتے ہیں، دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال ایران میں ہے؟

تہران: شاپنگ مالز کی بات کی جائے تو امریکہ کو شاپنگ مالز کا گھر سمجھا جاتا ہے جہاں 100,000 سے زائد شاپنگ مالز ہیں، لیکن دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ مال کی بات کی جائے تو اس کا اعزاز دراصل امریکہ کے سب سے بڑے حریف ایران کے پاس ہے۔تہران کے شمال مشرق میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ملکہ برطانیہ کی برسی پر ہزاروں ہیرے جڑا تین کلوگرام وزنی سونے کا سکہ تیار

لندن: برطانوی کمپنی نے ملکہ ایلزبتھ دوم کی پہلی برسی پر ساڑھے تین کلوگرام سونے سے بنا سکہ بنایا ہے جس پر 6426 ہیرے جڑے ہیں اور اس کی قیمت دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ پاکستانی روپوں میں یہ 7 ارب سے زائد کی رقم بنتی ہے۔باسکٹ بال سائز کا سکہ […]

Read More