دلچسپ و عجیب

گمشدہ انگوٹھی 20 ٹن کچرے کے نیچے سے برآمد

نیو ہیمپشائر: امریکا میں کچرا صاف کرنے والے ملازمین نے 20 ٹن کچرا ہٹا کر گمشدہ انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے علاقے وِنڈہیم کے جنرل سروسز ڈائریکٹر ڈینس سِنیبالڈی کا کہنا تھا کہ انہیں علاقے سے ایک ادارے کے ملازم کی کال آئی اور اس نے علاقے کے ایک رہائشی سے رابطہ کروایا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پانچ منزلہ لیکن صرف نو فٹ چوڑا انوکھا ہوٹل

جاوا: جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں ایک دنیا کا سب سے کم چوڑائی والا ہوٹل تعمیر کر لیا گیا۔ ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد صرف ریکارڈ بنانا نہیں بلکہ اس چھوٹے سے علاقے کو بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنانا ہے۔وسطی جاوا کے شہر سالاسے تعلق رکھنے والے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

80 کلومیٹر طویل میراتھون میں دوست سے لفٹ لینے والی ایتھلیٹ پر پابندی

مانچسٹر: برطانوی رنر پر 80 کلومیٹر لمبی میراتھون میں گاڑی استعمال کرنے پر 12 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال اپریل میں مانچسٹر سے لیورپول تک منعقد ہونے والی میراتھون میں جوزیا زکرزیوسکی نامی رنر نے اس طویل ریس کا کچھ حصہ گاڑی میں طے کیا۔جی بی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

زیادہ مزدوری مانگنے پر شہری نے گن پوائنٹ پر پلمبر کو یرغمال بنا لیا

مالاگا: اسپین میں ایک شہری نے اپنے گھر میں آئے پلمبر کو اس وقت ڈاکے کا الزام عائد کرکے گن پوائنٹ پر یرغمال بنالیا جب اس نے پائپ ٹھیک کرنے کے بعد زیادہ مزدوری کا مطالبہ کیا۔اسپین کے شہر مالاگا میں ایک مقامی شخص کو بندوق کی نوک پر پلمبر کو یرغمال بنانے پر گرفتار […]

Read More
دلچسپ و عجیب

سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پروسے جانے کا ریکارڈ

بیجنگ: ایک چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن (ایک قسم کے نوڈلز) پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کے کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گوانگشی لوباوینگ فوڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے لوسیفن (گھونگھے اور چاول کے نوڈلز سے بنا ایک پکوان) بنانے کے لیے 4.3 فٹ لمبے برتن کا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکی بھائی سب سے بڑے گرلڈ چیز سینڈوچ کا ریکارڈ نام کرنے کے لیے پُرامید

وِسکونسِن: امریکا میں دو بھائیوں اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ مل کر 10.9 فٹ لمبا اور 6.25 چوڑا گرلڈ چیز سینڈوچ بنا کر گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے پُر امید ہیں۔امریکی ریاست وسکونسِن کےشہر مِلواؤکی میں 11 سالہ ایگزوڈس چوہدری اور ان کے 10 سالہ بھائی اِگی نے 136 کلو […]

Read More
دلچسپ و عجیب

چوہے کی آنکھ کی خردبینی تصویر 2023 کی بہترین تصویر قرار

سڈنی: خلیات کے جال سے بھری آنکھ اس خوبصورتی کی ایک شاندار مثال ہے جو فطرت کے چھوٹے سے حجم میں بھی سما سکتی ہے۔چوہے کی آنکھ کے ایک حصے کی جھلک اور اسے صحت مند رکھنے والے مدافعتی خلیات نے 2023 کے نیکون اسمال ورلڈ فوٹومیکروگرافی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ایک کنفوکل […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پانی کی سطح پر دو پرندوں کے خوبصورت ڈانس کی ویڈیو وائرل

کیپ ٹاؤن: دو گریٹر کرسٹڈ گریبز نامی پرندوں نے ایک فوٹوگرافر کو انتہائی نایاب کورٹ شپ ڈانس کا مظاہرہ کر کے حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹھائیس سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن جو کہ قدرتی مناظر کے شوقین ہیں، جنوبی افریقہ میں لینگولی جھیل کے کے پاس وائلڈرنیس نیشنل پارک میں تصویریں کھینچ رہے تھے۔مارٹن […]

Read More
دلچسپ و عجیب

برطانوی خاتون نے طویل انتظار کے بعد خود سے شادی کرلی

لندن: 42 سالہ برطانوی خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی مثالی شادی کے جشن کے انتظار میں 20 سال سرف کیے تاہم اب یہ انتظار کی حد ختم ہوگئی اور انہوں نے عظیم الشان جشن کے تجربے کیلئے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔محترمہ ولکنسن نے شادی کی تقریب کی خود میزبانی کرنے کا فیصلہ کیا۔ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکا: ماہی گیر نے بڑی سالمن مچھلی پکڑ کر 53 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

مینیسوٹا: امریکی ریاست مینیسوٹا میں ڈیپارٹمنٹ آف نیچرل ریسورسز نے کہا کہ جھیل سپیریئر پر ایک شہری نے 10 پاؤنڈ، 14 آونس کی سالمن مچھلی پکڑ کر ریاست کا 53 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔محکمہ نے کہا کہ ڈیوڈ سیچوز سینٹ لوئس کاؤنٹی میں چارٹر ماہی گیری کے دورے پر تھے جب انہوں نے […]

Read More